قومی
-
”وقت آ گیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے گھروں کو لوٹیں”
ہم مہاجرین کی خدمت کرتے ہیں دوسری جانب افغان حکومت ہم پر الزام لگاتی ہے، افغان مہاجرین کی واپسی کو امن عمل کا حصہ بنانا چاہیے۔ وزیر خارجہ
مزید پڑھیں -
قصور، خاتون سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد کی اجتماعی زیادتی
ملزمان زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے رہے اور 50 ہزار روپے بھتہ بھی مانگتے رہے۔ متاثرہ خاتون
مزید پڑھیں -
ایل این جی سیکٹر، جاپان کا دس ارب ڈالر امداد کا عندیہ
متبادل توانائی ایل این جی سیکٹر میں مالی تعاون کے لئے انرجی ٹرانزیشن اینیشیٹو شروع کر رہے ہیں۔ جاپانی سفیر
مزید پڑھیں -
فیس بک سے پیسہ کمانے کیلئے اب ویڈیوز کی ضرورت نہیں
اب آپ صرف اپنی بہترین خبریں نیوز پلیٹ فارم ''بلیٹن''پر اپ ڈیٹ کریں، خبروں کا معاوضہ آپ کو بنا کسی کٹوتی کے دیا جائے گا۔ فیس بک انتظامیہ اعلان
مزید پڑھیں -
سوات میں پی ڈی ایم کا جلسہ "عمرانی حکومت کو رخصت کرکے دم لیں گے”
دوسری جانب خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے جلسے کو ناکام قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کی عدم شرکت پر مولانا فضل الرحمان نے مدارس کے بچوں کو جلسہ گاہ پہنچا دیا ہے جو کہ شرم کا مقام ہے۔
مزید پڑھیں -
بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کا مسئلہ حل، کل سے امریکن موڈرنا ویکسین دستیاب ہوگی
خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں ایل آر ایچ، کے ٹی ایچ، ایچ ایم سی ، ایبٹ آباد میں ایوب ٹیچنگ اسپتال، سوات میں سیدو گروپ آف ٹیچنگ اسپتال،سول اسپتال مٹہ اور مانسہرہ، دیر اپر، دیر لوئر، باجوڑ کے ڈی ایچ کیو اسپتالوں میں موڈرنا ملے گی
مزید پڑھیں -
”طورخم اور چمن بارڈر کو الیکٹرانک کرنے جا رہے ہیں”
افغانستان میں تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر فیصلہ کریں تو ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔ شیخ رشید احمد
مزید پڑھیں -
افغانستان میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، اس بار امریکہ کو اڈے نہیں دینگے ، آرمی چیف
اجلاس کو بتایا گیا کہ پاکستان افغانستان میں عوام کی حقیقی نمائندہ حکومت کا ہر سطح پر خیر مقدم کرے گا اور افغان امن کے لیے اپنا ذمہ دارانہ کردار جاری رکھے گا.
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں بم دھماکہ، متعدد افراد زخمی
نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے جس میں دھماکہ خیز مواد نصب تھا، جائے وقوعہ کے قریب ہی ایک سیکیورٹی چیک پوسٹ بھی واقع ہے۔ زرائع
مزید پڑھیں -
کورونا، مزید 40 اموات، 1037 نئے کیسز رپورٹ
پاکستان میں وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 321 ہو گئی۔ این سی او سی
مزید پڑھیں