قومی
-
ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41824 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1303 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
مزید پڑھیں -
کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان، کاروبار صرف ایک دن بند ہوگا
این سی او سی نے 50 فیصد ورک فرام ہوم کی پالیسی میں بھی نرمی کردی اب دفاترمیں 100 فیصد حاضری کے ساتھ کام جاری رکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان کا امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار
فوجی اڈوں کی تلاش امریکا کی خواہش اور تلاش ہوسکتی ہے لیکن ہم نے اپنا مفاد دیکھنا ہے: وزیر خارجہ
مزید پڑھیں -
ڈہرکی ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 51 ہو گئی
جاں بحق افراد کے ورثا کے لیے 15 لاکھ روپے فی کس، زخمیوں کو زخموں کی نوعیت کے حوالے سے کم سے کم ایک لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 3 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان
مزید پڑھیں -
پشاور سمیت چھ اضلاع کے علاوہ ملک بھر میں تعلیمی ادارے کُھل گئے
دیگر اضلاع میں کوہاٹ، مردان، تیمرگرہ، دیربالا اور شانگلہ، ان اضلاع کے تعلیمی اداروں کے بارے میں فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع
مزید پڑھیں -
ملک میں کورونا سے مزید 58 افراد جاں بحق
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار323 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 33 ہزار630 ہے
مزید پڑھیں -
مظاہرین نے مبینہ طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کو آگ لگا دی
ہنگامہ آرائی کے دوران دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی، سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو دھرنے کے شرکا سے خالی کرا لیا۔
مزید پڑھیں -
‘پانی کا بڑا مسئلہ آنے والا ہے، حکومت اکیلے کچھ نہیں کر سکتی’
ملک بھر کے اساتذہ بچوں کو شجرکاری مہم کی ترغیب دیں۔ خیبرپختونخوا میں شجرکاری مہم سے متعلق 2 سال نتیجہ کمزور رہا۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
کورونا وبا: امریکہ کی جانب سے پاکستان کو ہنگامی طبی سازوسامان کی فراہمی
اشیاء میں وبا سے ذاتی تحفظ کا سامان، نبض کی جانچ میں کارآمد آکسی میٹر زاور نگہداشت کے لیے درکار نہایت ضروری اور مطلوبہ طبی سامان شامل ہے
مزید پڑھیں -
کورونا کے واری جاری، مزید 84 افراد وائرس سے جاں بحق
ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 21 ہزار 189 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار 511 ہے
مزید پڑھیں