قومی
-
ملالہ یوسف زئی کل 24ویں سالگرہ منائیں گی
آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے والی ملالہ یوسف زئی 12 جولائی 1997ء کو پاکستان کے صوبہ خیر پختونخوا کے علاقہ مینگورہ میں پیدا ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں ایک بار پھر 4 فیصد اضافہ
این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کی بھارتی قسم بھی سامنے آچکی ہیں جو کہ دیگر وائرسز سے کافی مختلف اور خطرناک ہے اور یہ کہ اس وائرس کی وجہ سے پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر بھی آ سکتی ہے۔
مزید پڑھیں -
سعودی عرب، ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید قربان 20 جولائی کو ہو گی
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب، چیئرمین مولانا ابو الخیر آزاد صدارت، محکمہ موسمیات، سپارکو، نیوی اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیں -
مون سون بارشیں، پشاور کے نشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ
بارشوں کے باعث بارانی علاقوں میں پانی کی کمی دور ہونے اور پانی کے ذخائر میں بہتری کا امکان ہے، اور گرمی کی شدت میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
نازیبا ویڈیو معاملہ: تشدد کا شکار ہونے والے لڑکے لڑکی نے شادی کرلی
پولیس کے مطابق چھ ماہ قبل ایک لڑکی اور لڑکا جو آپس میں منگیتر تھے رات کو ایک ہوٹل میں ٹہرے تھے جن کو ہوٹل مالک نے ننگا کرکے ویڈیو بنائی تھی
مزید پڑھیں -
ملک میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ، حکومت کا شادی ہالز اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا عندیہ
ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ 2 ہفتے پہلے بتایا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کورونا کی چوتھی لہر کے امکانات ظاہر کررہی ہے
مزید پڑھیں -
الحاج شاہ جی گل کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان
''لر او بر'' کا نعرہ لگانے والے افغانستان کے ساتھ مخلص ہیں اور نہ پاکستان کے ساتھ، پولیٹیکل انتظامیہ کی طرح ''لر او بر'' کی سودا گری کا خاتمہ کریں گے۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیں -
پاکستان میں پہلی ماحول دوست الیکٹرک موٹرسائیکل کا افتتاح ہوگیا
کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لیے طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری ہے اور الیکٹرک وہیکل کی حوصلہ افزائی کلین اینڈ گرین مہم ہے
مزید پڑھیں -
گھریلو تشدد کا بل اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے کی سفارش
خط میں مزید کہا گیا ہے قرآن وسنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، اس لیے بل اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجا جائے۔
مزید پڑھیں