قومی
-
پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چار کنٹینرز سامان افغانستان کے حوالے کردیا
افغان حکام نے پاکستان, این ڈی ایم اے اور دیگر اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور مشکل کی اس گھڑی میں حکومت پاکستان کے اس اقدام کو سراہا
مزید پڑھیں -
جب ایک نابینا شخص نے طارق عزیز سے سلام نہ کرنے کی شکایت کی
کہا جاتا ہے کہ طارق عزیز سے ایک اندھا شخص ملا تو طارق عزیز کے شو کی بہت تعریف کی کہ آپ کا شو تو سنتا ہوں لیکن دیکھ نہیں سکتا
مزید پڑھیں -
‘مجبوری کی وجہ سے کئی سال تک مدرسہ مہتمم کی جنسی زیادتی کا نشانہ بنتا رہا’
جب وہ درجہ چہارم کو پہنچے تو مفتی عزیزالرحمٰن نے اُن پر الزام لگایا کہ اُس نے وفاق المدارس کے امتحان میں اپنی جگہ کسی دوسرے بندے کو بٹھایا ہے
مزید پڑھیں -
گالی دینا پنجاب کا کلچر ہے، روحیل اصغر کا صحافی کو جواب
ملیکہ بخاری کو جب چوٹ لگی میں ایوان میں تب ایوان میں نہیں تھا، میرے خیال میں ملیکہ بخاری کو کتاب شاہ محمود قریشی نے ماری ہو گی، رکن قومی اسمبلی
مزید پڑھیں -
نازیبا ویڈیو بنانے کے لئے مجھے نشہ آور چیز پلائی گئی تھی: مفتی عزیز الرحمان
ویڈیو کے منظر عام پر لانے کے بعد مدرسہ منظور الاسلامیہ نے مفتی عزیزالرحمان کو مدرسے سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی اجلاس، ایسا لگ رہا تھا بڑی عید کے لئے مویشی منڈی لگی ہے
کیا ہم لوگوں میں برداشت اسی حد تک آگئی ہے کہ اب ہمارے ایوانوں میں بھی منتخب نمائندے ایک دوسرے کا گریبان پکڑنے لگے ہیں؟
مزید پڑھیں -
قومی اسمبلی اجلاس میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے 7 اراکین پر پابندی عائد
اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ ایوان کا تقدس پامال کرنے والوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔ وزارت خزانہ
مزید پڑھیں -
کراچی کی عروبہ آفریدی نے لڑکیوں کو نیا راستہ دکھا دیا
کراچی کی 23 سالہ عروبا آفریدی نے نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کی کم عمر ترین ایرو اسپیس فیمیل انجینئر کا اعزاز حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیں -
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 56 افراد جاں بحق
مزید 1239 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 41 ہزار 170 ہو گئی جبکہ کورونا کے فعال کیسز میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی
مزید پڑھیں