قومی
-
استاد نصرت فتح علی خان کی 24ویں برسی آج منائی جائے گی
نصرت فتح علی خان نے بھی بطور قوال دم مست قلند مست مست سے ملک گیر شہرت حاصل کی۔
مزید پڑھیں -
کورونا سے 24 گھنٹوں میں مزید 67 افراد جاں بحق
3 ہزار 711 افراد میں وائرس کی تشخیص، شرح 6.8 فیصد رہی۔ حکام
مزید پڑھیں -
کراچی میں منی ٹرک پر بم حملہ، سوات سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق
ابتدائی طور پر اسے سلنڈر دھماکا کہا گیا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بتایا کہ ٹرک پر پڑنے والے نشانات سے واضح ہے کہ ٹرک پر حملے میں دستی بم استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
کورونا، پاکستان عالمی فہرست میں دوبارہ 30ویں نمبر پر
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث ملک میں وباء کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی۔
مزید پڑھیں -
142 سالہ تاریخ میں جولائی زمین پر گرم ترین مہینہ تھا۔ ماہرین
گرمی کی لہریں، سیلاب اور خشک سالی شدید سے شدید ہو جائیں گی۔ پینل آن کلائمیٹ چینج
مزید پڑھیں -
جشن آزادی : ‘وہ بچے بھی خوش جو چودہ اگست کا مطلب نہیں جانتے’
اسکی انگلیوں سے ویکٹری نہیں بن پا رہی تھی لیکن پھر بھی اسکے ہاتھ میں پرچم تھا کہہ رہا تھا یہ میں نے 14 اگست کے لیے لیا ہوا ہے ۔
مزید پڑھیں -
جشن آزادی آج روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31، صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
پاک افغان باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا
پاک افغان دو طرفہ ٹریڈ بھی بحال کی جا رہی ہے، پاکستانی ٹرکوں کی وطن واپسی شروع ہو گئی ہے۔ کسٹم حکام
مزید پڑھیں -
آنگن ٹیڑھا کی ”سلطانہ” ہمارے درمیان نہیں رہیں
کورونا سے جاں بحق ہونے والی پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور ماہر تعلیم دردانہ بٹ نے 1978ء میں پی ٹی وی کے پروگرام ففٹی ففٹی سے اداکاری کا آغاز کیا تھا۔
مزید پڑھیں -
”مذہبی عبادت گاہوں سے پی ٹی وی فیس نہیں لی جائے گی”
مساجد کے بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس کیخلاف توجہ دلاؤ نوٹس پیش
مزید پڑھیں