قومی
-
پاکستان رواں سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا
عالمی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام شامل ہونے سے اسے عالمی امداد، قرضوں اور سرمایہ کاری کی سخت نگرانی سے گزرنا ہوگا
مزید پڑھیں -
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا
ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق وزارت کے اندرونی امور کی وجہ سے تاریخ کے تعین کا فیصلہ واپس لیا۔
مزید پڑھیں -
230 ناپید، 2498 مادری زبانوں کی بقاء کو خطرات لاحق
دنیا میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد 6912 ہے، 33 فیصد زبانیں ایشیاء اور 30 فیصد افریقا میں بولی جاتی ہیں، 36 فیصد مادری زبانوں کے خاتمے کا خطرہ ہے۔ یونیسکو
مزید پڑھیں -
اٹارنی جنرل آف پاکستان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
انورمنصور نے کہا کہ میں نے کل رات کو استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا تھا جو آج بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘فتوے جاری کیے گئے ہیں کہ پولیو کے قطروں سے کوئی نقصان نہیں ہوتا’
علما نے اس بات کو دہرایا کہ پولیو ویکسین کے قطرے شریعت سے مطابقت رکھتے ہیں اور عوام سے مطالبہ کیا کہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنائیں
مزید پڑھیں -
وفاقی حکومت نے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کردی
7فروری کو کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان نے آڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہوگیا ہے
مزید پڑھیں -
کوئٹہ میں خود کش حملہ، 8 افراد جاں بحق 19 زخمی
دھماکہ کوئٹہ میں پریس کلب کے قریب شارع اقبال پر ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوراً قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس
مزید پڑھیں -
‘تمام تر مشکلات کے باوجود پاکستان نے افغان مہاجرین کی میزبانی کی’
بھارت میں انتہاپسندی کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 6 ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں عوام کھلی جیل میں قید ہیں
مزید پڑھیں -
‘اگر فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ہوتا ہے تو پھربات دور تک جائے گی’
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے وزیراعظم ہمت کریں اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کریں۔
مزید پڑھیں -
نئے پاکستان میں رشوت کا خاتمہ چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ہوا: گورنر پنجاب
’وہ ہمارے اتحادی ہیں اور اتحادیوں کی بات سننا، ان کے مشورے پر عمل کرنا کسی بھی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں