قومی

نئے پاکستان میں رشوت کا خاتمہ چاہتے تھے لیکن ایسا نہیں ہوا: گورنر پنجاب

پاکستان تحریک انصاف کے رکن اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ صوبے میں اتحادیوں کے ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ انہوں نے انڈپینڈنٹ اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران ہمارے پاس نہیں آئے تھے بلکہ ہم ان کے پاس گئے تھے۔

’وہ ہمارے اتحادی ہیں اور اتحادیوں کی بات سننا، ان کے مشورے پر عمل کرنا کسی بھی اتحاد کو مضبوط کرنے کے لیے ضروری ہوتا ہے۔‘ انہوں نے بتایا کہ اس ملاقات میں گڈ گورننس، مہنگائی، لوکل گورنمنٹ، بلدیات اور اداروں کو مضبوط کرنے کی باتیں ہوئیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پرکلک کریں: ‘لوگ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ ہم دیوالیہ ہو جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہے۔’

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button