قومی
-
کورونا وائرس: کیا ماسک پہننا ضروری ہے؟
ماسک صرف نزلے یا کھانسی کے مریضوں کے لیے ضروری ہے۔ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیں -
‘افغان حکومت امن معاہدے کے تحت طالبان قیدیوں کو رہا کریں’
افغان قیادت پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ سازگار ماحول پیدا کرے جس سے گفتگو آگے بڑھے: شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آگیا
اس سے قبل ملک میں کراچی اور اسلام آباد سے کورونا وائرس کے 2،2 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے اور متاثرہ افراد زیر علاج ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: چمن بارڈر آج بند کردیا گیا
سکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان بارڈر باب دوستی 9 مارچ تک بند رہے گا اور اس دوران کسی کو آمدورفت کی اجازت نہیں ہوگی
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاک افغان بارڈر بند کرنے کا فیصلہ
وزرات داخلہ کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 مارچ سے ایک ہفتے کے لیے بند رہے گا
مزید پڑھیں -
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
وزرات خزانہ نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں بھی 5 روپے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 122 روپے 26 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
سندھ، ٹرین اور بس کے درمیان حادثے میں کم از کم 22 مسافر جاں بحق
خواتین سمیت 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق، متعدد زخمیوں کی حالت تویشناک، اموات میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھیں -
کراچی اور اسلام آباد میں کورونا کے 2 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 4 ہو گئی
‘کورونا وائرس کے حوالے سے کابینہ کا اجلاس 3 گھنٹے جاری رہا تاہم پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی ایمرجنسی نہیں۔’ ڈاکٹر ظفر مرزا
مزید پڑھیں -
سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 19 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی
مزید پڑھیں -
گوگل اور فیس بک کی پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی
مقامی میڈیا اورعالمی سوشل میڈیا گروپس کے دباؤ پرحکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور نئے سوشل میڈیا قانون پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھیں