قومی
-
پاکستان پر ٹڈی دل کا حملہ، چین کا ایک لاکھ بطخ بھیجنے کا ارادہ
ایک بطخ روزانہ دو سو سے زائد ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ چینی ماہرین
مزید پڑھیں -
ڈبلیو ایچ او نے پاکستان میں کورونا کی تشخیص کے لئے لیبارٹریز تجویز کردیں
گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے دو مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں ایک کا تعلق کراچی اور دوسرے کا گلگت بلستان سے ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق دونوں مریضوں کو قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج شروع کیا جا چکا ہے جب کہ ان خاندان اور گزشتہ چند…
مزید پڑھیں -
کراچی میں کورونا کا پہلا کیس، 22 سالہ نوجوان میں وائرس کی تصدیق
یحییٰ ایران سے آیا ہے جسے فیملی سمیت ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ محکمہ سندھ
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر حصوں میں کل سے طوفانی بارشوں کا امکان
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ محکمہ جات کو تیاری کی ہدایات جاری کر دیں۔
مزید پڑھیں -
ملک میں زیورات اور رئیل اسٹیٹ کی خرید و فروخت کی نگرانی کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےایف اے ٹی ایف کی ہدایات پر پاکستان میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی روک تھام کے لئے زیورات اور رئیل اسٹیٹ کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس [ایف اے ٹی ایف] کی تجاویز پر رئیل اسٹیٹ، جواہرات اور…
مزید پڑھیں -
کابینہ نے صحافیوں کو تحفظ کے حوالے سےبل کا مسودہ کیوں روک لیا؟
وفاقی کابینہ نے وزارت انسانی حقوق کی جانب سے ’صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ایک جامع بل کے مسودے کی باضابطہ منظوری دینے سے روک دی
مزید پڑھیں -
306 ایرانی شہریوں کو وطن جانے کی اجازت مل گئی
پاکستانی حکام نے 306 ایرانی شہریوں کو اپنے وطن واپس جانے کی اجازت دے دی۔ پاک-ایران سرحد کو صرف ساڑھے چار گھنٹوں کے لیے کھولا گیا تھا۔
مزید پڑھیں -
نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف کی جانب سے ضمانت میں توسیع کی درخواست پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھیں -
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے زینب الرٹ بل منظور کرلیا
زینب الرٹ بل منظوری کے لیے 2 مارچ کو سینیٹ میں پیش کیا جائے گا جہاں سے منظوری کے بعد اس کا اطلاق ملک بھر میں ہوگا
مزید پڑھیں -
ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ
اس معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ نرس، 25 ہزار ڈاکٹر، 10 ہزار فارماسسٹ اور 20 ہزار پیرامیڈکس کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔
مزید پڑھیں