قومی
-
کورونا وائرس: پاکستان میں تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے
مزید پڑھیں -
لاہور میں کورونا کا ایک اور مریض جاں بحق، تعداد 9 ہو گئی
ملک بھر میں 121 کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1198 تک جا پہنچی ہے۔
مزید پڑھیں -
سندھ، 27 مارچ تا 5 اپریل مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کو محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1081 تک جاپہنچی
پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 22 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 14 کا تعلق سندھ، 6 کا گلگت بلتستان اور 2 کا تعلق اسلام آباد سے ہے
مزید پڑھیں -
سپین میں کرونا سے متاثرہ پاکستانی سے مکالمہ
مریض: یار میرے لئے دعا کرو، کئی دنوں سے ہسپتال میں ہوں اور حالت انتہائی خراب ہے۔ پاکستانی دوست: اللہ نے چاہا تو بہت جلد ٹھیک ہوجاؤ گے۔ مریض: مجھے اپنی ماں، بہن اور باپ کی فکر کھائی جا رہی ہے، پتہ نہیں میں مزید زندہ رہ پاؤںگا یا نہیں، ان لوگوں کا میرے بغیر…
مزید پڑھیں -
کرونا معاملے پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس اختلافات کا شکار
ملک کو کورونا وائرس سے درپیش صورتحال پر پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس اس وقت اختلافات کا شکار ہوگیا جب وزیراعظم کے اٹھ جانے پر حزب اختلاف نے بھی اجلاس کا بائکاٹ کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدات قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس سے…
مزید پڑھیں -
‘حکومت کی جانب سے حج انتظامات روکنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں’
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے حج انتظامات روکنے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی تردید کردی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان میں پھنسے پاکستانی ڈرائیور کس حال میں ہیں؟
افغانستان کے سرحدی علاقے سپین بولدک میں گزشتہ ایک ماہ سے پھنسے 12 سو پاکستانی ڈرائیوروں اور کلینروں کی وزیراعظم، آرمی چیف سے نوٹس لینے کا مطالبہ
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: 70 لاکھ دیہاڑی دار افراد کے لیے معاشی ریلیف پیکیج کا اعلان
معاشی ریلیف پیکج کے تحت 70 لاکھ دیہاڑی دار (ڈیلی ویجز) افراد کو 3 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 887 تک پہنچ گئی
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد ملک بھر میں فوج تعینات ہے اور چاروں صوبے لاک ڈاؤن کا اعلان کرچکے ہیں
مزید پڑھیں