قومی
-
پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2046 ہوگئی
منگل کو پاکستان میں کورونا سے تین ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے سندھ میں 2 اور خیبرپختونخوا میں ایک ہلاکت ہوئی۔
مزید پڑھیں -
وزیرتعلیم سندھ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئے
خیال رہے کہ 23 مار چ کو اس بات کا اعلان کیا گیا تھا کہ سعید غنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 23 تک پہنچ گئی
پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے پنجاب میں سب سے زیادہ 9 ہلاکتیں ہوچکی ہیں
مزید پڑھیں -
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کا اعلان، کیا پاکستان لاک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے؟
رضاکار این ڈی ایم اے کے ساتھ ملکر گھروں میں راشن پہنچائیں گے، گھروں میں قرنطینہ ہوئے لوگوں کی دیکھ بھال بھی کریں گے۔ عمران خان
مزید پڑھیں -
پاکستانی سائنسدان نے 5 منٹ میں کورونا ٹیسٹ کرنے والی ڈیوائس بنا ڈالی
نئی ٹیسٹ کٹ کا سائز چھوٹا رکھا گیا ہے اور کٹ پورٹیبل بھی ہے جسے کسی بھی جگہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی
نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 1650 تک جا پہنچی ہے، 28 صحتیاب
مزید پڑھیں -
‘کورونا کے باعث سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہائی کی اجازت نہیں دے سکتے’
سپریم کورٹ نے انڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی سے متعلق اسلام آباد سمیت تمام ہائیکورٹس کےفیصلے معطل کر دیئے۔
مزید پڑھیں -
آرٹ کمپیٹیشن اور لاک ڈاؤن، بچوں کا مقابلہ جوان کریں گے
حالات ٹھیک ہونے کے بعد ان پینٹینگز کی نمائش بھی کی جائے گی اور پہلے تین نمبر پر آنے والے بچوں کو سرپرائز انعام دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
چین سے مزید وینٹی لیٹرز، این 95 ماسک اور حفاظتی لباس پہنچ گئے
14 ٹن امدادی سامان سے لیس پی اے ایف کا ILـ 78 طیارہ ہفتہ کی رات پی اے ایف بیس نور خان پہنچ گیا۔
مزید پڑھیں -
قرنطین کرنے پر تبلیغی جماعت کے ارکان نے پولیس افسر کو ہسپتال پہنچا دیا
پنجاب کے ضلع لیہ میں قرنطینہ سے بھاگنے والے مشتبہ افراد نے روکنے پر مقامی پولیس افسر کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔ ملزمان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ تبلیغی جماعت کے ارکان تھے جن کو لیہ کے تبلیغی مرکز میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق مرکز میں قرنطینہ…
مزید پڑھیں