قومی
-
‘پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات لگائے گئے تخمینہ کے برعکس کہیں کم ہیں’
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہےکہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متعلق جو تخمینہ لگایا گیا تھا اس کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں۔ سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ہم کورونا وائرس کے تدارک کے لیےکوشش کر رہے…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: یو اے ای میں 10 ہزار پاکستانی نوکریوں سے فارغ
پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں
مزید پڑھیں -
عراق میں پھنسے پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
135 مسافروں اور11 کریو ممبرکو مختص ہوٹلوں کے قرنطینہ منتقل کردیا گیا جب کہ بلال نامی مسافرکوجسم کا درجہ حرارت زیادہ ہونے پرپمزمنتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
طورخم، انسانی ریلا افغانستان کی جانب بہہ نکلا!
بارڈر پر کافی رش تھا اور پھنسے افغان مہاجرین میں زیادہ تر خواتین، بوڑھے، بچے اور مریض شامل تھے جس کی وجہ سے ان کو جانے دیا گیا۔ مقامی پولیس
مزید پڑھیں -
آٹا چینی بحران رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد جہانگیر ترین عہدے سے فارغ
مشیر برائے صنعت و تجارت عبد الرزاق داؤد سے بھی شوگر ایڈوائزری بورڈ کی چیئرمین شپ اور صنعت و پیداوار کے عہدے سے ہٹا دیا گيا ہے
مزید پڑھیں -
‘3 ہزار افغانی چلے جائیں گے ہزاروں پھر بھی رہ جائیں گے’
حکومت کو چاہئے کہ تین دن کی اس مدت میں اضافہ یا پھر سرحد پار جانے والوں کی تعداد بڑھائے کیونکہ افغانوں کی ایک بڑی تعداد پھر پھنس کر رہ جائے گی۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
احساس ایمرجنسی پروگرام میں شامل ہونے کے لیے 8171 پرشناختی کارڈ نمبربھیجیں
ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا کہ اب تک3 کروڑ 45 لاکھ 26 ہزار 150 افراد ایس ایم ایس بھیج چکے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 47 تک پہنچ گئی
جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3157 تک جاپہنچی ہے۔
مزید پڑھیں -
ٹورنٹو سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کا انکشاف
ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی، اب تک 170 مریض صحتیاب، 18 افراد کی حالت تشویشناک جبکہ 45 جاں بحق ہو چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر
مزید پڑھیں -
کیا افغانستان میں پھنسے پاکستانی ڈرائیورز جلد وطن لوٹنے والے ہیں؟
تمام ڈرائیورز بہت جلد واپس آئیں گے اور قرنطینہ میں دو ہفتے گزار کر گھروں کو جائیں گے۔ سینیٹر تاج محمد خان آفریدی
مزید پڑھیں