قومی
-
بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت مل گئی
نوٹیفکیشن کے مطابق میت کی فضائی منتقلی کے لیے سیل کردہ تابوت لازمی قرار دے دیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
پاکستان میں وبا کے پھیلنے کا خطرہ بدستور موجود ہے: اسد عمر
اسد عمر کا کہنا ہے کہ انفرادی ذمہ داری ہی اجتماعی صحت، تحفظ اور کووڈ 19 سے بچاؤ کا واحد ذریعہ ہے۔
مزید پڑھیں -
بچوں کی صحت اہم ہے، بورڈ امتحانات منسوخ کردیئے: شفقت محمود
شفقت محمود نے کہا کہ اس وقت جتنے بھی بورڈ کے امتحانات ہونے تھے وہ سب منسوخ ہوگئے اور طلبہ کو پچھلے سال کی بنیاد پرپروموٹ کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیں -
اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع
پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں
مزید پڑھیں -
سپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرنے کورونا وائرس کو شکست دے دی
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہونے پر ہسپتال میں زیر علاج تھے
مزید پڑھیں -
ہمیں مجبورنہ کریں کہ ہم بتادیں کہ کس نے آپ کو وزیراعظم بننے کا خواب دکھایا: بلاول بھٹو زرداری
وفاقی وزیرصاحب آپ نے ہماری جماعت کیوں چھوڑی ہمیں سب پتہ ہے، آپ اب بھی تحریک انصاف یا عمران خان کا نہیں اپنا سیاسی لوہا منوانے کی کوشش کررہے ہیں'۔
مزید پڑھیں -
پشاور کے چھ، ملک بھر میں 54 صحافی بھی کورونا سے متاثر
ظاہر ہوتا ہے کہ میڈیا سے منسلک افراد اس وائرس سے بچاؤ کی تدابیر پر ٹھیک سے عمل پیرا نہیں ہو رہے۔ فریڈم نیٹورک رائٹس گروپ
مزید پڑھیں -
امریکہ سے خصوصی چارٹرڈ طیارے سے پاکستانی طلبہ وطن روانہ
ڈیلاس ایئرپورٹ پر پاکستانی سفیر سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے طلبہ کو روانہ کیا
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا شبہ: 3 سینیٹرز کو سینیٹ اجلاس میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا
سینیٹر عابدہ عظیم، سینیٹر مولانا عطاالرحمان اور سینیٹر فدا محمد نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کے باعث آج انہیں سینیٹ کے اجلاس میں شریک ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان
یہ ہماری معیشت کیلئے بھی ایک مثبت محرک ثابت ہوگا جس سے نہ صرف 16 ہزار 500 ملازمتیں پیدا ہوں گی بلکہ 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی بھی پید اہوگی'۔
مزید پڑھیں