قومی
-
وزیراعظم عمران خان کا کورونا کے معاملے پر سختی کرنے کا اعلان
وزیراعظم نے کہا کہ اب حفاظتی انتظامات پر عمل درآمد کے لیے سختی کی جائے گی ، عوام لاپرواہی کررہے ہیں، پوچھو تو کہتے ہیں کہ ہم نے کورونا دیکھا ہی نہیں
مزید پڑھیں -
بچے کام کریں گے، دنیا چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منائے گی!
ہر سال 12 جون کو منائے جانے والے اس دن کا مقصد نو عمر بچوں کو مشقت کی اذیتوں سے نجات دلا کر انہیں سکولوں کا راستہ دکھانا اور معاشرے کا مفید شہری بنانے کیلئے مدد مہیا کرنا ہے۔
مزید پڑھیں -
ملک کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی کے ساتھ بارش کا امکان
سب سے زیادہ درجہ حرارت، جیکب آباد 48، سبی 47 اور پڈعیدن 46 سینٹی گریڈ ریکارڈ
مزید پڑھیں -
پٹرول کی قلت، ‘اگلے تین دن میں صورت حال بہتر ہو جائے گی’
وفاقی وزیر نے دعویٰ کیا کہ اگلے تین دن میں صورت حال بہتر ہوجائے گی، ابھی بھی کارروائی کی جارہی ہے اور پیٹرول کے ذخائر پکڑ کر مقدمات درج کی گئیں ہیں
مزید پڑھیں -
شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کے بعد شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ شہبازشریف ڈاکٹروں کی ہدایات پر چل رہے ہیں، وہ بار بار کورونا کے ٹیسٹ کرا رہے تھے
مزید پڑھیں -
پلازمہ تھراپی سے کورونا کے 80 فیصد مریض صحتیاب ہو رہے ہیں:ڈاکٹر طاہر شمسی
معروف ہیماٹالوجسٹ اور ٹرانسپلانٹ فزیشن ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ پلازمہ تھراپی سے 80 فیصد مریض صحتیاب ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے کورنا سے صحتیاب مریضوں سے پلازما عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا کہ جب سے پیسو ایمونائزیشن گروپ قائم ہوا…
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: پاکستان میں پلازمہ عطیہ کیلئے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا
ڈیٹا اندراج کے لیے ایک افسر کو فوکل پرسن مقرر کیا گیا ہے جب کہ پلازمہ عطیہ کرنے کی ہیلپ لائن 24 گھنٹے فعال رہے گی
مزید پڑھیں -
پاکستان میں کورونامریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھنا خطرے کی بات ہے: ڈبلیو ایچ او
لاک ڈاؤن نرم کرنے پر عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو خبردار کردیا اور کہا ہے کہ پاکستان لاک ڈاؤن نرم کرنے کی 6 میں سے کسی ایک شرط پر بھی پورا نہیں اترتا
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی نے گریجویشن مکمل کرنے کی تردید کردی
ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ملا تھا اورانہوں نے فلسفہ، سیاست اورمعاشیات کے مضامین کا انتخاب کیا تھا
مزید پڑھیں -
وزیر ریلوے شیخ رشیدکورونا وائرس کا شکار ہوگئے
شیخ رشید نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے تاہم انہیں بظاہر کورونا کی کوئی علامات نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں