قومی
-
قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے محمد اسلم جناح انتقال کر گئے
مرحوم گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے، نمازجنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد حبیبہ انڈہ موڑ پر ادا، کراچی کے شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک
مزید پڑھیں -
رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کرسکیں گے، سعودی حکومت کا اعلان
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کورونا کے باعث حج کے شرکاء کی تعداد محدود رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
دبئی حکومت نے جولائی میں سیاحت بحال کرنے کا اعلان کردیا
دبئی حکومت کے مطابق سیاح 7 جولائی سے دبئی آسکیں گے اور انہیں اپنے کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی
مزید پڑھیں -
کورونا وباء، "جولائی کے آخری دو ہفتے مہلک ہو سکتے ہیں”
مزید 119 اموات، مجموعی 3 ہزار 501 ہو گئی، ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 951 کیسز رپورٹ، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار 617 تک جا پہنچی۔
مزید پڑھیں -
جب سینکڑوں افغان مہاجرین ایک جھوٹے سوشل میڈیا پیغام کو سچ سجھ بیٹھے
افغان مہاجرین کی آزاد معلومات تک رسائی نہ ہونے کے برابر ہے، لوگ زیادہ تر معلومات سوشل میڈیا ویب سائٹس سے ہی لیتے ہیں جس کی وجہ سے بسا اوقات ایسی افواہوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
کیا ملیریا کی عام دوا سے کورونا کا علاج کیا جا سکتا ہے؟
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے عام طور پر ملیریا کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے انجیکشن ’رمڈیسیویر‘ کو کورونا وائرس کے علاج میں استعمال کرنے کے لیے اجازت نامہ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیں -
پاکستان میں سورج گرہن، بعض علاقوں میں تاریکی پھیلے گی
سورج گرہن پاکستان، چین، شمالی بھارت اور افریقہ کے کچھ حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
دبئی میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 34 ہو گئی
مرنے والوں کی دبئی میں ہی تدفین، کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستانیوں کو فری علاج اور ٹیسٹنگ سروس فراہم کرنے پر حکومت امارات کا شکریہ۔ پاکستان
مزید پڑھیں -
پاکستان کا عالمی پروازوں کیلئے فضائی حدود جزوی طور پر کھولنے کا اعلان
یہ اقدام اوورسیز ورکرز کیلئے اٹھایا گیا ہے، ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔ وزیراعظم
مزید پڑھیں -
کورونا: پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر ملنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے
پاکستان کو رقم ملنے سے متعلق معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے، رقم چند روز میں پاکستان کو مل جائے گی۔
مزید پڑھیں