لائف سٹائل
-
خیبرپختونخوا حکومت پیسکو کا کنٹرول سنبھالنے میں کیوں ہچکچا رہی ہے؟
آفتاب مھمند خیبرپختونخوا کی نگران حکومت کی جانب سے صوبے کی بجلی تقسیم کار کمپنی پیسکو کی بھاگ ڈور سنبھالنے سے انکار نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ کچھ لوگ اراء دے رہے ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایک نہ ایک دن صوبائی حکومت کو اس کمپنی کی بھاگ ڈور سبنھالنی ہی پڑے…
مزید پڑھیں -
‘منافع نہیں ریلیف’ : اپر دیر میں تاجروں نے رعایتی نرخ مقرر کرکے مثال قائم کر دی
زاہد جان دیروی اپر دیر کے علاقے شرینگل میں تاجروں نے رمضان المبارک کے دوران شہریوں کے لئے سبزی، پھل، مرغی اور دیگر اشیائے خوردنوش کی خریداری کے لئے رعایتی نرخ مقرر کرکے مثال قائم کر دی۔ انجمن تاجران شرینگل بازار کے صدر حاجی سعید کے مطابق رمضان المبارک میں تاجروں کو زیادہ کمانے کا…
مزید پڑھیں -
باجوڑ: اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی آخری شخص کی لاش مل گئی
مصباح الدین اتمانی اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے باجوڑ کے رہائشی رحیم اللہ خان کی میت 30 دن بعد آبائی گاؤں پہنچا دی گئی اور ان کی تدفین آج شام تحصیل ماموند لر خلوزوں کے مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔ اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 67 افراد میں…
مزید پڑھیں -
رمضان المبارک میں ایک سے زائد بار عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد
رمضان المبارک میں ایک سے زائد مرتبہ عمرہ ادا کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے مطابق زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ان تمام زائرین کو موقع…
مزید پڑھیں -
دیر بالا میں مردہ جانور کا گوشت فروخت کرنے والا قصائی گرفتار
ناصر زادہ خیبر پختونخوا کے علاقے شرینگل دیر بالا میں مردہ جانور کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں قصائی کو دوست سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر شرینگل حفیظ اللہ کے مطابق انہیں خفیہ اطلاع ملی کہ شرینگل میں ایک قصائی لوگوں پر بھینس کا مردہ گوشت فروخت کر رہا ہے جس کے…
مزید پڑھیں -
پشاور میں اُن مچھلیوں کی افزائش جو ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں
شاہین آفریدی پشاور میں قائم کیے گئے مخصوص ایکویریم میں 2 ہزار سے زائد 80 اقسام کی مقامی اور غیر ملکی مچھلیوں کو محفوظ کیا گیا ہے جبکہ ملیریا اور ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے بھی کچھ خاص قسم کی مچھلیاں اس ایکویریم کی خاصیت بن چکی ہیں۔ فشریز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس ایکویریم…
مزید پڑھیں -
نادرا کی نئی اپلیکیشن، گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ کیسے بنوایا جاسکتا ہے؟
افتخار خان نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے موبائل فون ایپلیکیشن پاک آئی ڈی سے شناختی دستاویزات بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری اب اس ایپ کو استعمال کرکے اپنے شناختی کارڈ اور دستاویزات کی…
مزید پڑھیں -
مفٹ آٹے کی تقسیم کے دوران بد نظمی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ اور بنوں میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کی وجہ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ آٹھ بے ہوش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں سپورٹس کمپلیکس میں صوبائی حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل جاری تھا تاہم قطاروں میں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 57 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا کیسے ملے گا؟
انور خان خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں 57 لاکھ پچاس ہزار گھرانوں کو رمضان المبارک میں 30 کلو مفت آٹا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آٹا تقسیم کرنے کا سلسلہ 20 مارچ سے جاری ہے۔ طریقہ کار کے مطابق مفٹ آٹا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ گھرانوں…
مزید پڑھیں -
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی عبدالخیر آزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوابی بہاول پور اور رحیم یار خان سے شہادتیں…
مزید پڑھیں