لائف سٹائل
-
پشاور میں اُن مچھلیوں کی افزائش جو ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں
شاہین آفریدی پشاور میں قائم کیے گئے مخصوص ایکویریم میں 2 ہزار سے زائد 80 اقسام کی مقامی اور غیر ملکی مچھلیوں کو محفوظ کیا گیا ہے جبکہ ملیریا اور ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لئے بھی کچھ خاص قسم کی مچھلیاں اس ایکویریم کی خاصیت بن چکی ہیں۔ فشریز ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس ایکویریم…
مزید پڑھیں -
نادرا کی نئی اپلیکیشن، گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ کیسے بنوایا جاسکتا ہے؟
افتخار خان نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنے موبائل فون ایپلیکیشن پاک آئی ڈی سے شناختی دستاویزات بنانے کی سہولت فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہری اب اس ایپ کو استعمال کرکے اپنے شناختی کارڈ اور دستاویزات کی…
مزید پڑھیں -
مفٹ آٹے کی تقسیم کے دوران بد نظمی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ اور بنوں میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کی وجہ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ آٹھ بے ہوش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بنوں سپورٹس کمپلیکس میں صوبائی حکومت کی جانب سے مستحق گھرانوں میں مفت آٹے کی تقسیم کا عمل جاری تھا تاہم قطاروں میں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں 57 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا کیسے ملے گا؟
انور خان خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں 57 لاکھ پچاس ہزار گھرانوں کو رمضان المبارک میں 30 کلو مفت آٹا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ آٹا تقسیم کرنے کا سلسلہ 20 مارچ سے جاری ہے۔ طریقہ کار کے مطابق مفٹ آٹا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ گھرانوں…
مزید پڑھیں -
ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل 23 مارچ کو پہلا روزہ ہوگا
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ملک بھر میں 23 مارچ بروز جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا۔ پشاور میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی عبدالخیر آزاد نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوابی بہاول پور اور رحیم یار خان سے شہادتیں…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران 6 خواتین قتل، وجوہات کیا ہیں؟
خالدہ نیاز خیبر پختونخوا میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مخلتف واقعات میں فائرنگ کرکے 6 خواتین کو قتل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پہلا واقعہ 17 مارچ کو مانسہرہ میں پیش آیا جہاں شوہر نے میکے میں بیٹھی ناراض بیوی پر اس کے گھر میں فائرنگ کی۔ ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی…
مزید پڑھیں -
‘میری گائے ہلاک ہو گئی، رمضان میں دودھ، دہی کی ضرورت کیسے پوری کریں گے؟’
تاج محمد کے مطابق بازار میں ملنے والا دودھ یا دہی نہ تو خالص ہوتی ہے اور نہ ہی وہ دیگر اخراجات کے ساتھ انہیں خرید سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ملک میں شدید زلزلے کے باعث خیبر پختونخوا میں 9 افراد جاں بحق، 44 سے زائد زخمی
ملک کے مخلتف شہروں میں منگل کی شپ شدید زلزلے کے باعث خیبر پختونخوا میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 44 زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقوں سوات، چترال، صوابی، خیبر، لوئر دیر اور مردان میں گھروں کی چھتیں گرنے کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوئے…
مزید پڑھیں -
کام میں صنفی تفریق کیوں؟
اگر عورت کو سارا دن اپنے کاموں میں مصروف رکھنا ہے تو وہ اپنے بچوں کی تربیت نہیں کر پائے گی۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب
ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت کمیٹیوں کے اجلاس کل بدھ کے روز پشاور میں منعقد ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی…
مزید پڑھیں