لائف سٹائل
-
خیبر پختونخوا پولیس کی قربانیاں، دہشت گردی کے خلاف ایک جدوجہد
اے وسیم خٹک خیبر پختونخوا میں پولیس شہریوں کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں دیگر سکیورٹی فورسز کے ساتھ پولیس نے بڑی قربانیاں دیں ہیں اور اب بھی دے رہے ہیں جس کی واضح مثالیں پولیس اہلکاروں پر…
مزید پڑھیں -
پشتو کے نامور اداکار عجب گل صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پشتو، اردو، پنجابی فلموں، ٹی وی اور سٹیج ڈراموں کے معروف اداکار وہدایت کار عجب گل کو حکومت پاکستان نے صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کے لیے نامزد کر دیا ہے۔ صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کے بعد معروف ادکار عجب گل کو ملک و بیرون ممالک سے ان…
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دے دی
نگران وزیر اعظم کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ وہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائے
مزید پڑھیں -
‘ڈاک نرخ بڑھ گئے، بہن کو خط بھیجنا بھی مشکل سمجھتا ہوں’
ذیشان کاکاخیل پاکستان پوسٹ آفس پشاور نے اندرون و بیرونی ممالک ڈاک اور پارسل بھیجنے کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کے باعث عوام کو نوکری کے لیے مختلف اداروں یا بیرونی ممالک ڈاک اور پارسل بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ جنرل پوسٹ آفس ( جی پی او) پشاور میں…
مزید پڑھیں -
پشاور میں پولیس حراست میں شہری کی مبینہ ہلاکت کے بعد ورثاء کا احتجاج
پولیس نے مظاہرین کو یقین دہانی کرائی کہ نور نبی شاہ کے جنازے میں شرکت کیلئے انکے گرفتار دوسرے ملزم بھائی کو بھی اجازت دی جائے گی
مزید پڑھیں -
"پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے”
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
آئی ڈریم: خیبر پختونخوا کی غریب اور بے سہارا بچوں کا پشاور ہائیکورٹ کا دورہ
پاک امریکہ ایلومینائی نیٹ ورک کے اشتراک سے رنڑا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ‘ آئی ڈریم’ پراجیکٹ کے تحت خیبر پختونخوا کی غریب اور بے سہارا طالبات نے پشاور ہائیکورٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طالبات نے عدالتی امور کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے ساتھ کمرہ عدالت میں بیٹھ کر براہ راست مقدمات…
مزید پڑھیں -
سرکاری ملازمین کے لیے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پالیسی جاری
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز کے استعمال سے متعلق پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے جاری کردہ حکم نامے ( جو تمام سرکاری اداروں و مجاز حکام کو بجھوا دیا گیا ہے) کے مطابق تمام سرکاری ملازمین حکومتی امور…
مزید پڑھیں -
‘رقم وصولی کے وقت ہمیں جان ہتھیلی پر رکھنا پڑتی ہے’
نثار بیٹنی ‘بینظر انکم سپورٹ پروگرام ہم جیسے غریب خواتین کے لیے کسی غائبانہ امداد سے کم نہیں لیکن رقم وصولی کے وقت بہت دشواری اور ذلالت کے ساتھ ہمیں جان ہتھیلی پر رکھنا پڑتی ہے۔ پرائیوٹ فرنچائز پر رش کی وجہ سے سارا دن بھوکا پیاسا رہنا پڑتا ہے جبکہ پرائیوٹ فرنچائز پر عملے…
مزید پڑھیں