لائف سٹائل
-
پشاور: بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوام سراپا احتجاج، مظاہرین نے بلز جلا دیے
پشاور میں بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے اور زیادہ ٹیکسز کے خلاف شہری اور تاجر برادری سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور کے علاقے گنج گیٹ کے مقامی سیکڑوں شہریوں اور تاجروں نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے واپڈا (پسکو) اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی جبکہ اس موقع پر مظاہرین نے سرکلر…
مزید پڑھیں -
باجوڑ موسمیاتی تبدیلی کی زد میں: گنداؤ کے 11 قدرتی چشمے خشک، لوگ نقل مکانی کر گئے
12 سے زیادہ خاندانوں نے یہاں سے ہجرت کی ہے جبکہ باقی گھرانے بھی پانی کی قلت کی وجہ سے علاقہ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں
مزید پڑھیں -
ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کا اعلان
ڈنمارک کی حکومت نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے، جس کا مقصد خاص…
مزید پڑھیں -
سیلاب کے ایک سال بعد بھی لاکھوں پاکستانی بچے امداد کے منتظر: یونیسیف
یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے 40 لاکھ بچے ابھی تک بنیادی ضروریات اور امداد سے محروم ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ یونیسف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث نجی بینکس بند، عوام مشکلات سے دوچار
اس حوالے سے ٹی این این نے بینک کے ایک سیکیورٹی گارڈ سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ دو دن پہلے نجی بینک پر حملے کے باعث بینکوں کو بند کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
جسٹس محمد ابراہیم خان نے پشاور ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے حلف لیا
مزید پڑھیں -
بٹگرام چئیر لفٹ حادثے کے بعد خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں درجنوں مقامی چیئر لفٹس بند
آپریٹروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ چئیر لفٹوں کو صرف اسی صورت میں چلانے کی اجازت دی جائے گی جب وہ لوگوں کے سفر کے لئے محفوظ ہونگے
مزید پڑھیں -
ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے سے تجاوز کرگیا
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے
مزید پڑھیں -
پشاور: ‘کم اجرت کے باعث محنت کش گدا گری کی جانب راغب ہورہے ہیں’
آفتاب مہمند خیبر پختونخوا میں مزدوروں کی کم سے کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کے باوجود دو ماہ بعد بھی اس فیصلے پر عمل درآمد نہ ہوسکا جس کے باعث مزدور تنظیموں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ پشاور میں محنت مزدوری کرنے والے محنت کش بلال نے ٹی این این کو بتایا…
مزید پڑھیں -
جاوید آفریدی کا بٹگرام واقعے کے ہیروز کو نوکری اور انعام دینے کا اعلان
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے بٹگرام چئیرلفٹ واقعے کے ہیروز صاحب خان اور ساتھی کے لیے نوکری اور انعام کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ صاحب خان اور معاونین نے مشکل حالات میں جو ہمت اور بہادری دکھائی ہے وہ سب کے لیے مثال ہے، بہادر نوجوانوں…
مزید پڑھیں