لائف سٹائل
-
غیر مقامی افراد کی بھرتیوں کے خلاف احتجاج، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام بند
عمر باچا ضلع کوہستان اپر کے مکینوں نے 4500 میگاواٹ داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں مبینہ طور پر غیر مقامی افراد کی بھرتیوں کے خلاف احتجاجی طور پر پراجیکٹ پر کام روک دیا۔ ڈپی کمشنر کوہستان اپر عرفان اللہ محسود نے ٹی این این کو بتایا کہ مقامی افراد نے مطالبات کے حق میں ڈیم…
مزید پڑھیں -
خیبر میں غیرملکی خاتون کے رونے کی تصاویر وائرل، پولیس رویے پر عوام کی تنقید
ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں پولیس نے غیرملکی سیاح جوڑے کو افغانستان جانے سے روک دیا جبکہ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ پولیس کی نامناسب رویہ اور سخت پوچھ گچھ کے باعث خاتون سیاح رو پڑی اور انہیں مبینہ طور پر ہراساں کیا گیا۔…
مزید پڑھیں -
پشاور: 30 سال سے زیراشاعت اخبار بند، ‘اب ہمیں نوکری کون دے گا؟’
سلمان یوسفزئی "مجھے گزشتہ 3 ماہ سے تںخواہ نہیں ملی تھی۔ مجھے امید تھی کہ اس ماہ کچھ نہ کچھ مل جائے گا لیکن یہ معلوم نہیں تھا کہ تںخواہ ملنا تو دور کی بات ہم پر اپنے بچوں کے لیے رزق حلال کمانے کے دروازے ہی بند کر دیئے جائیں گے۔” 30 سالہ محمد…
مزید پڑھیں -
پشاور: بجلی کے بلوں میں اضافے پر عوام سراپا احتجاج، مظاہرین نے بلز جلا دیے
پشاور میں بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے اور زیادہ ٹیکسز کے خلاف شہری اور تاجر برادری سڑکوں پر نکل آئے۔ پشاور کے علاقے گنج گیٹ کے مقامی سیکڑوں شہریوں اور تاجروں نے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے واپڈا (پسکو) اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی جبکہ اس موقع پر مظاہرین نے سرکلر…
مزید پڑھیں -
باجوڑ موسمیاتی تبدیلی کی زد میں: گنداؤ کے 11 قدرتی چشمے خشک، لوگ نقل مکانی کر گئے
12 سے زیادہ خاندانوں نے یہاں سے ہجرت کی ہے جبکہ باقی گھرانے بھی پانی کی قلت کی وجہ سے علاقہ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں
مزید پڑھیں -
ڈنمارک کا قرآن کی بے حرمتی پر پابندی کیلئے قانون سازی کا اعلان
ڈنمارک کی حکومت نے قرآن مجید سمیت آسمانی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی عائد کرنے کیلئے قانون سازی کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈنمارک کے وزیر انصاف پیٹر ہملگارڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہم مذہبی اہمیت کی چیزوں سے نامناسب سلوک پر پابندی کا بل پیش کریں گے، جس کا مقصد خاص…
مزید پڑھیں -
سیلاب کے ایک سال بعد بھی لاکھوں پاکستانی بچے امداد کے منتظر: یونیسیف
یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ برس آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث متاثر ہونے والے 40 لاکھ بچے ابھی تک بنیادی ضروریات اور امداد سے محروم ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی بڑی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔ یونیسف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رواں سال…
مزید پڑھیں -
ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے باعث نجی بینکس بند، عوام مشکلات سے دوچار
اس حوالے سے ٹی این این نے بینک کے ایک سیکیورٹی گارڈ سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ دو دن پہلے نجی بینک پر حملے کے باعث بینکوں کو بند کیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
جسٹس محمد ابراہیم خان نے پشاور ہائی کورٹ کے مستقل چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے حلف لیا
مزید پڑھیں -
بٹگرام چئیر لفٹ حادثے کے بعد خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں درجنوں مقامی چیئر لفٹس بند
آپریٹروں کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ چئیر لفٹوں کو صرف اسی صورت میں چلانے کی اجازت دی جائے گی جب وہ لوگوں کے سفر کے لئے محفوظ ہونگے
مزید پڑھیں