لائف سٹائل
-
پشاور کے بعد کوہاٹ کی بھی کرنسی کی مارکیٹ سیل کردی گئی
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے حوالہ ہنڈی کے کاروبار کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق کوہاٹ میں کرنسی کی مارکیٹ سیل کردی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ مارکیٹ میں حوالہ ہنڈی کا کاروبار کیا جارہا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایف آئی اے نے پشاور کی چوک مارکیٹ میں…
مزید پڑھیں -
سویڈن کی خاتون پاکستانی لڑکے کے لیے سوات پہنچ گئی
سویڈن کی خاتون سوشل میڈیا پر محبت کے بعد پاکستانی لڑکے کے لیے سوات پہنچ گئی جہاں خاتون نے اسلام قبول کرکے شادی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق سویڈن کی 44 سالہ خاتون کی سوشل میڈیا کے ذریعے سوات کے علاقے چار باغ میں رہنے والے 23 سالہ احمد شاہ سے دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔…
مزید پڑھیں -
شانگلہ میں موٹر کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر کار بشام کے نواحی علاقہ لاہور سے مینگورہ کیلئے جارہی تھی کہ گھر سے تھوڑے فاصلے پر لاہور نالہ کے مقام پر کھائی میں گرگئی
مزید پڑھیں -
بنوں میں علمائے کرام نے خواجہ سراوں کو ضلع سے بے دخل کرنے کے لیے تین دن کی مہلت دے دی
بنوں میں علمائے کرام نے خواجہ سراؤں کو ضلع بدر کرنے کیلئے تحریک شروع کر دی
مزید پڑھیں -
پاک افغان طورخم بارڈر ہر قسم آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ 9 دنوں میں سرحد کے دونوں جانب ہزاروں کارگوں گاڑیاں پھنس گئی تھی
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر کی مسلسل بندش، تاجروں کو 30 لاکھ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
ہارون الرشید طورخم بارڈر گزشتہ 9 دنوں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہونے کی وجہ سے دونوں ممالک میں سامان سے لدے ہزاروں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔ پاک افغان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ڈائریکٹر ضیاء الحق سرحدی کے مطابق چیک پوسٹ کی…
مزید پڑھیں -
انسولین میں پی ایچ ڈی کرکے ڈاکٹر عابد اللہ پہلے پاکستانی ڈاکٹر بن گئے
آفتاب مہمند بٹگرام سے تعلق رکھنے والے نوجوان ڈاکٹر عابد اللہ خان نے انگلینڈ میں انسولین میں پی ایچ ڈی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ڈاکٹر بن گئے۔ رابطہ کرنے پر عابد اللہ خان کے بڑے بھائی ڈائریکٹر لیبر ہزارہ ڈویژن فیض اللہ جان نے ٹی این این کو بتایا کہ چھوٹے بھائی کی کامیابی…
مزید پڑھیں -
کم عمری میں بیاہی جانے والی آمنہ نے کن کن مشکلات کا سامنا کیا؟
لڑکی کو ہمیشہ چپ رہنے کو کہا جاتا ہے اور خاندان والے جہاں رشتہ کرنا چاہے اسے چپ چاپ انکی بات ماننی پڑتی ہے
مزید پڑھیں -
ڈالرز کے بعد سونے میں سرمایہ کاری، مارکیٹ کریش کرگئی
پشاور میں کرنسی کی سب سے بڑی مارکیٹ سیل کرنے کے ایک ہفتے بعد سرمایہ کاروں نے سونے کی مارکیٹ کا رخ کرلیا جس کے باعث گزشتہ روز بھاری مقدار میں خریداری سے سونے کی مارکیٹ بھی کریش ہوگئی۔ اس سلسلے میں آج کراچی اور پشاور میں سونے کے برخ بھی جاری نہیں کئے گئے…
مزید پڑھیں -
بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف نے سخت شرائط پر مبنی تحریری معاہدہ مانگ لیا
وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان بجلی بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہ ہو سکی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم…
مزید پڑھیں