لائف سٹائل
-
خواجہ سرا ناچ گانے سے دوسرے روزگار پر کیوں چلے گئے؟
خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران انکی برادری کی معاشی صورتحال نہایت خراب ہوچکی ہیں
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان: میرعلی مین بازار تاجروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ملک امین الدین نے کہا کہ ہم نے کئی بار انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات بھی کیے لیکن کچھ بھی ابھی تک نہیں ہوا
مزید پڑھیں -
کمالہ خان: پہلی پاکستانی نژاد مسلمان سپر ہیرو
کمالہ خان مشکل میں پھنسے افراد کی مدد کرتی ہیں۔ سیریز میں متعدد پاکستانی اداکاروں، فلم ساز اور دیگر تکنیکی افراد نے بھی کام کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
12ویں وینٹج کار ریلی: کراچی سے لنڈیکوتل میچنی چیک پوسٹ تک
وینٹیج کار ریلی کے شرکاء میں بچے اور خواتین بھی شامل، لنڈی کوتل مچینی چیک پوسٹ پر ریلی کے شرکاء کو ضلع خیبر کے تاریخی مقامات بارے بریفنگ
مزید پڑھیں -
جنوبی وزیرستان میں کنویں خشک ہونے لگے، پھلوں اور سبزیوں کے باغات بری طرح متاثر
ضلع بھر میں زیر زمین پانی کی سطح تشویشناک حد تک گر گئی، حکومت نرگسی زالئی ورسک، زرملن اور چیک ڈیمز کی منظوری سمیت دیگر اقدامات اٹھائے۔ مطالبہ
مزید پڑھیں -
مردان کا رہائشی ملالہ یوسفزئی کا نکاح خواں کیسے بن گیا؟
ٹی این این سے بات کرتے ہوئے علامہ قیام الدین نے کہا کہ ملالہ کے نکاح کے لئے ان کے خاندان والوں نے ان سے ایک ہفتہ پہلے رابطہ کیا تھا
مزید پڑھیں -
کسب گر کون ہیں اور کیا گاؤں دیہات میں یہ اب بھی پائے جاتے ہیں؟
دادی اکثر کہتیں کہ کسب گر کی دعا اور بددعا لگتی ہے لیکن وہ کیا اور کون ہوتے ہیں پتہ نہیں تھا۔
مزید پڑھیں -
صحافیوں کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور
شیریں مزاری نے بل کی منظوری پر اپوزیشن سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی سربراہی میں انسانی حقوق کمیٹی نے بل کوسپورٹ کیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل شروع
پہلی کھیپ مردان اور بنوں میں ڈیلروں کو فراہم کر دی گئی ہے جس کے نتیجے میں مردان اور بنوں کی مارکیٹس میں رعایتی نرخ پرچینی شہریوں کو دستیاب ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ وومن ووکیشنل کالج، قبائلی خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے بغیر ملکی خوشحالی اور معاشی ترقی ممکن ہی نہیں مشکل ہے
مزید پڑھیں