لائف سٹائل
-
صحافیوں کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی سے منظور
شیریں مزاری نے بل کی منظوری پر اپوزیشن سے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول کی سربراہی میں انسانی حقوق کمیٹی نے بل کوسپورٹ کیا
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا: عوام کو سرکاری رعایتی نرخ پر چینی کی ترسیل شروع
پہلی کھیپ مردان اور بنوں میں ڈیلروں کو فراہم کر دی گئی ہے جس کے نتیجے میں مردان اور بنوں کی مارکیٹس میں رعایتی نرخ پرچینی شہریوں کو دستیاب ہے
مزید پڑھیں -
باجوڑ وومن ووکیشنل کالج، قبائلی خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب ایک اہم قدم
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے بغیر ملکی خوشحالی اور معاشی ترقی ممکن ہی نہیں مشکل ہے
مزید پڑھیں -
چترال: گرلز ڈگری کالج دنین روڈ پر کام شروع ہوگیا
بارش اور برف باری کی صورت میں یہاں پانی کھڑا ہوکر راہ گزر کیلئے تکلیف کا باعث بنتا تھا
مزید پڑھیں -
حکومت کا پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ
وزیراعظم عمران کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی۔
مزید پڑھیں -
دیربالا میں سال نو کی پہلی برفباری، سردی میں اضافہ
کمراٹ میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوٸی جس کی وجہ سے ایک طرف سردی کی شدت میں اضافہ ہوا تو ساتھ برفباری نے وادی کی حسن کو دوبالا کردیا
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں انٹرنیٹ سروس بحال
زندہ رہنے کے لئے پانی اور ہوا کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا اس طرح انٹرنیٹ کے بغیر زندگی کا کوئی بھی شعبہ مکمل نہیں ہے
مزید پڑھیں -
بنیادی سہولیات کا فقدان، سپین وام بازار کو بند کرنے کی دھمکی
پی ٹی سی ایل کا بل جمع ہونے کے بعد وائی فائی کام چھوڑ دیتی ہے اور تعینات ہونے والے اہلکار ڈیوٹی نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں گنے کی کم سپلائی سے شوگر مل بند ہونے کے دہانے پر، ہزاروں مزدور بے روزگار ہونے کا خدشہ
خزانہ اور پریمئر شوگر ملوں کو فی دن کیلئے چار ہزار ٹن گنے کی ضرورت ہوگی اگر یہ نہیں ملا تو شائد یہ بھی بند ہوجائیں
مزید پڑھیں