لائف سٹائل
-
میں نے پہلی بار لاہور میں کیا دیکھا؟
کراچی میرا مسکن رہا۔ کراچی میں لاہوری دوست کہتے تھے، "جنے لاہور نئیں ویکھیا او جمیا ای نئیں" (جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا)۔
مزید پڑھیں -
چترال میں اب دلہن کے گھر والوں سے جہیز نہیں مانگا جاسکے گا
خیبرپختونخوا کے ضلع اپر چترال میں پورے گاؤں نے شادی بیاہ میں فضول رسومات اور جہیزسے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھیں -
پہلے یاسمہ نور اور اب گل پانڑہ، ان کی شادیوں سے لوگ چاہتے کیا ہیں؟
'پشتو کے معروف گلوکار شاہسوار اور یاسمہ نور رشتہ ازدواج میں ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہوگئے'
مزید پڑھیں -
بے روزگاری اور مہنگائی، آخر ہو گا کیا؟
عمران خان جنہوں نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا، ان کے دور میں مہنگائی عروج پر اور بے روزگاری میں بھی دن بدن مزید اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھیں -
”بڑے بھائی کے ساتھ سکول جاتے جاتے نشے کی لت میں مبتلا ہو گیا”
والد اور والدہ کو پتا چلا تو انہوں نے ڈانٹا لیکن آخر میں انہوں نے مجبور ہو کر اس مرکز میں بھائی سمیت داخل کرا دیا جہاں ہمارا مفت علاج ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
”وزیرستان میں جائیداد کے مالک ہوتے ہوئے بھی یہاں خیموں میں خانہ بدوش بنے ہوئے ہیں”
شمالی وزیرستان کے متاثرین وطن واپس پہنچ گئے، سات سال تک افغانستان میں بھوک پیاس، تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑا، ٹی ڈی پیز کی ٹی این این سے گفتگو
مزید پڑھیں -
پشاور میں روزانہ کم از کم 10 لاکھ لیٹر پانی گاڑیاں دھونے پر استعمال ہوتا ہے
پشاور میں اس وقت 500 تک کار واش سنٹرز موجود ہیں اور ہر کار واش سنٹر میں روزانہ 20 سے 22 تک گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں دھوئی جاتی ہیں۔ ٹی این این رپورٹ
مزید پڑھیں -
گرو اور چیلہ: کیا ان کا رشتہ باقی رشتوں سے جدا ہوتا ہے؟
ایک اچھے گرو میں کون سی خوبیاں پائی جاتی ہیں، پرانا گرو چھوڑ کر نئے گرو کے پاس جانے والے خواجہ سراء کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟
مزید پڑھیں -
"ہیر کے مزار کی چھت پہ بارش کا پانی کیوں نہیں برستا۔۔۔؟”
لوگ بھی کیسے ضعیف الاعتقاد ہوتے ہیں اور غصہ اس لئے کہ صرف اپنی ویڈیو کے ویوز بڑھانے کیلئے لوگ کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔
مزید پڑھیں