لائف سٹائل
-
کڑوا گھونٹ اور خوشگوار و صحتمند زندگی
انسانی فطرت ہے کہ وہ کبھی بھی کڑوی اشیاء کو استعمال نہیں کرتا ہے، ہمیشہ اس سے اجتناب ہی بھرتا ہے لیکن مجبوری کی حالت میں کبھی کبھار کڑوا گھونٹ پی بھی لیتا ہے۔
مزید پڑھیں -
دوست کو تحفہ پیش کیا تو اس کے جواب نے اداس کر دیا
تحفہ تو دراصل میری محبت کا اظہار تھا جو میں اس سے کرتی ہوں۔ اس نے ناپ تول کیوں شروع کر دی؟
مزید پڑھیں -
”دنیا جل رہی ہے اور حکمران چین کی بانسری بجا رہے ہیں”
دنیا کا درجہ حرارت انرجی کے اس بے ہنگم استعمال سے بڑھ رہا ہے جو قحط، سیلابوں اور طوفانوں کا سبب بن رہا ہے۔ انتونیو گوتریس
مزید پڑھیں -
میم سے مہنگائی، میم سے می رقصم!
رقص کے اور بھی بہت سے مواقع میسر آتے رہتے ہیں اور اتنے بکثرت آتے ہیں کہ اب تو لگتا ہے کسی بھی وقت ڈھانچہ بکھر جائے گا اور ہڈی پسلی ایک ہو جائے گی۔
مزید پڑھیں -
افغانستان سے کوئلے کی درآمد: ”طورخم بارڈر کھولنا ضروری ہے”
اگر طورخم بارڈر کو عام روٹین کی طرح کھول دیا جائے تو پاکستان کو فائدہ ہو گا، غلام خان یا انگور اڈہ پر سپلائی سے زیادہ اخراجات آتے ہیں۔ بیوپاری
مزید پڑھیں -
مون سون کی لہر: احتیاط ضروری ہے!
ان حالات سے نمٹنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر پیش کی جا رہی ہیں جو کہ معاشرے کے لیے سودمند ثابت ہوں گی
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ کا ٹانک اور کرک کا دورہ، متاثرین سیلاب میں امدادی چیک تقسیم
پائی دورے کا بنیادی مقصد سیلاب متاںرین کے غم میں شامل ہونا ہے تاکہ ان کو یہ احساس دلایا جا سکے کہ صوبائی حکومت غم کی اس گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ ہے۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
چترال: وادی کیلاش میں ٹریفک حادثہ، ایک سیاح جاں بحق تین زخمی
ہری پور: حطار انٹرچینج پر کاغان ناران سے واپس آتے ہوئے گاڑی بے قابو ہو کر نالے میں جا گری, گاڑی میں سوار 2 افراد موقع پر جاں بحق, خاتون شدید زخمی
مزید پڑھیں -
سیاحت ممنوع: باجوڑ میں خواتین پر ایک اور پابندی
واضح رہے اس سے پہلے بھی مقامی جرگے باجوڑ میں خواتین کے ایف ایم ریڈیوز کو کالز کرنے اور مرد کے بغیر بازار جانے پر پابندی لگا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں