لائف سٹائل
-
ٹانک میں عید الاضحیٰ کے لیے خصوصی پلان مرتب کرلیا گیا
ٹی ایم اے افسران کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ شہری علاقوں میں اور پبلک ہیلتتھ والے دیہی علاقوں میں عام آیام میں بلعموم اور عید کے آیام میں بلخصوص پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں
مزید پڑھیں -
حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا
عزام کرام نے رات منیٰ میں قیام کیا، عبادات، تلاوت اور استغفار میں مصروف رہے اور نماز فجر کے بعد عازمین میدان عرفات روانہ ہوئے
مزید پڑھیں -
حقوق نسواں کی قاتل رسم ”ولور۔۔۔”
سمیرا کا والد اس کا سگا باپ تھا، لیکن سلوک سوتیلوں سے بھی بدتر تھا۔ دوسری بار اس نے قرض کے عوض نہیں بلکہ کچھ رقم کی خاطر سمیرا کی زندگی کا ہی سودا کر لیا
مزید پڑھیں -
ملاکنڈ: انتظامی اور عدالتی اختیارات ایک ہی فرد کے پاس کیوں؟
ملاکنڈ ڈویژن میں ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی جانب سے عدالتی اختیارات استعمال کرنے کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ میں چیلنج کر دیا گیا
مزید پڑھیں -
بلوچستان: مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، 42 افراد جاں بحق 47 زخمی
کوئٹہ آفت زادہ قرار، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کئی مکانات سیلابی ریلوں کی نذر
مزید پڑھیں -
رنگ بانٹ انسان
انسان نے اس بندربانٹ کے کھیل میں خود کو بھی نہ چھوڑا۔ خود کو بھی اتنے رنگوں میں بانٹ لیا کہ جیسے مختلف رنگوں کا ملمع سا چڑھا لیا ہو۔
مزید پڑھیں -
درآمدات پر پابندی: امیروں کے منہ سے فاسٹ فوڈ چھیننے کی کوشش
وفاقی حکومت نے گذشتہ ماہ 19 مئی کو ہر قسم کی درآمدات پر تین ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی، جس سے بیکری شاپس اور ریسٹورنٹس میں فاسٹ کا کاروبار متاثر ہو گیا۔
مزید پڑھیں