لائف سٹائل
-
سوات: غیرقانونی تعمیرات نے سیلاب کا رخ بازار کی طرف موڑ دیا
27 اگست کو مٹلتان اور کالام کی وادیوں سے شروع ہونے والے تباہ کن سیلاب نے تقریباً 30 ہوٹل تباہ اور 50 کو نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیں -
بی آر ٹی میں چوری: ”کیمرے بھی کسی کام کے نہیں!”
سکول ٹیچر رشمین کے مطابق عام بسوں کی طرح بی آر ٹی میں بھی دن دیہاڑے چوریاں ہونے لگیں، کچھ دن پہلے ان کے پرس سے 8000 روپے چوری کیے گئے جو کہ ان کے لیے بہت بڑی رقم ہے۔
مزید پڑھیں -
لنڈن سے لنڈے تک
ایسی اشیاء جو عام جگہوں پر شدید مہنگی ملتی ہیں اور خالص ہونے کی ضمانت بھی نہیں، اس بازار میں بہ آسانی کم نرخ پر دستیاب ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں -
ڈئیر فادر۔۔ مجھے شہزادی بنا کر آپ بادشاہ بن گئے!
آپ کی زندگی کے تئیس سال، آپ کی محنت ضائع نہیں گئی، آپ نے ایک زندگی سنوار دی اور آپ کی یہ محنت تب تک رنگ لاتی رہے گی جب تک کہ میں زندہ ہوں!
مزید پڑھیں -
”مجھ سے شادی کر لیں آپ کو ثواب ہو گا”
ایسے جملے پڑھ کر بے ساختہ قہقہہ نکل جاتا اور دوسرے مسافر گھور کر دیکھتے کہ کہیں اس کا دماغ تو خراب نہیں کہ چپ چاپ بیٹھے بیٹھے ہنسی کا دورہ پڑ گیا ہے۔
مزید پڑھیں -
تیراہ اور سوات میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
مقامی عمائدین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ سال زیادہ برف باری کی وجہ سے وادی تیراہ کے کئی علاقوں میں راستے بند ہونے سے مقامی رہائشیوں کو شدید مشکلات درپیش تھے
مزید پڑھیں -
چمن: سرحد پار سے فائرنگ، ایک اہلکار شہید دو زخمی، دوطرفہ تجارت معطل
پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان ایک گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ، مبینہ طور پر 5 افغان اہلکار ہلاک جبکہ 14 زخمی
مزید پڑھیں -
انگلینڈ سے شکست: پی سی بی چیئرمین جواب دیں!
قومی ٹیم کو اگر مگر کی صورتحال سے بھی گزرنا پڑا اور کئی مراحل پر ہمیں آگے بڑھنے کیلئے دیگر ٹیموں کی کارکردگی پر انحصار کرنا پڑا۔ تجزیہ
مزید پڑھیں