لائف سٹائل
-
انسانی حقوق کا عالمی دن، ہم قرآنی اصولوں کو بھول کر دنیاوی اصولوں کے پیچھے دوڑ رہے ہیں
اگر قاتل اپنا بیٹا ہو اور مقتول دشمن تب بھی گواہی میں جھوٹ کی اجازت نہیں۔ اللہ تعالٰی نے انصاف کے لیے سنہری اصول مقرر فرمایا مگر ہم نے جھوٹی گواہی کو پیشہ بنا لیا اور یوں انصاف کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔
مزید پڑھیں -
بیٹی کماتی ہے تو وہ پیاری اور اگر بیٹا کماتا ہے تو وہ پیارا
كوئی مانے يا نا مانے ليكن یہ ايک حقيقت ہے، سچى اور تلخ حقيقت! یہ کہانی اگر ہر گھر کی نہیں ہے تو ہر دوسرے تیسرے گھر کی ضرور ہے۔
مزید پڑھیں -
”کوئی موٹرسائیکل والا سامنے سے گزرتا ہے تو مجھے انتہائی ڈر لگتا ہے”
پی ٹی وی کی اینکر پرسن ذکیہ خان پر 7 جولائی 2022 کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ان پر تیزاب پھینکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیں -
موسمیاتی تبدیلی: آبادی اور وسائل کے درمیان توازن ضروری ہے
سیلاب زدہ علاقوں میں 14 لاکھ خواتین کے اوسطاً پانچ اور پانچ سے زائد بچے ہیں جنہیں بنیادی سہولیات تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سامیہ علی شاہ
مزید پڑھیں -
چارسدہ: سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں میں بیج کی تقسیم پر سوالات کیوں؟
دوران تقسیم جن غیرمتعلقہ مرد اور خواتین نے بیج اور کھاد حاصل کی اُسی وقت اُن افراد نے اپنے بیج اور کھاد کا پورا پیکج بازار یا دوسرے کاشت کاروں کے ہاتھ فروخت کر دیا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: غیرمقامی صحافیوں کا غیرملکی صحافیوں کے ساتھ کام مشکل
2008 سے اب تک بہت سے مقامی صحافیوں کو غیرملکی صحافیوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ
مزید پڑھیں -
پی آئی اے: کل پاکستان کی پہچان آج سفید ہاتھی بن چکی!
ریفریشمنٹ دیکھ کر پی آئی اے کے کھانوں اور سروس پہ بنے سب لطیفے یاد آ گئے اور ان کے سچ ہونے پہ یقین بھی ہو گیا۔
مزید پڑھیں -
”آوارہ کتوں سے بہتر سیکورٹی گارڈ کوئی نہیں بن سکتا”
فوج کی ملازمت چھوڑ کر آوارہ کتوں کے محافظ بننے والے ڈاکٹر اویس غنی سب کے لئے مثال، جنہوں نے آوارہ کتوں کو پالنے اور ان کے علاج معالجے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ: خواجہ سرا صدام عرف سسی کی شادی، دوستوں کا خوب ہلا گلا
دلہن کا تعلق رسالپور سے ہے جس کا حق مہر ایک تولہ سونا رکھا گیا۔
مزید پڑھیں