لائف سٹائل
-
پری چہرہ مزار خوفناک اور آسیب زدہ ماحول میں تبدیل
مگراس بات کو بھی کئی سال گزر گئے لیکن اب تک نہ تو اس مزار کے سامنے خستہ حال دیوار کو ہٹایا گیا اور نہ ہی پرانے ٹوٹے پوٹے دروازے کو کھولا گیا ہے جو شاید اب کھل بھی نہ سکیں
مزید پڑھیں -
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 214 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی
مزید پڑھیں -
یہ کیسی مہنگائی ہے جو صرف عوام کو تنگ کرتی ہے؟
31 جولائی 2022 میں مہنگائی کی شرح 9.7 فیصد تھی تاہم عذائی قیمتوں میں اضافہ 10.5 تھا، پاکستان میں مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں -
ہمارا حق آخر گیا کہاں؟ چارسدہ کے سیلاب زدہ کسانوں کا سوال
متاثرہ کسانوں کو ایک نجی فلاحی تنظیم کی جانب سے گندم کے تخم اور کھاد دی گئی ہے تاہم بعض کسانوں نے مذکورہ امداد نہ ملنے پر احتجاج بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں -
وعدہ وفا نہ ہوا، علاقہ غیر آج بھی علاقہ غیر
تمام سیاسی جماعتوں کی جنگ میں علاقہ غیر آج تک اپنا نہیں بن سکا اور اسے آج بھی غیروں کی نگاہ سے ہی دیکھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں -
فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دینے والے صحافیوں کے دکھوں کا مداوا نہ ہو سکا
بیشتر میڈیا ادارے اپنے ورکر کی دوران ڈیوٹی فوتگی پر اعلانات تو کرتے ہیں مگر ان اعلانات کو بہت کم ہی عملی جامہ پہنایا جاتا ہے، مشکل حالات میں صحافیوں کو بھی اکیلا چھوڑ دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
مرد سے نہیں معاشرے کے غلط رسوم و رواج سے لڑیں!
وہ غلط رسوم و رواج جن کی وجہ سے مرد کو مرد سے زیادہ خدا بنا دیا جاتا ہے، جنہوں نے اس کے لیے ہر حرام کو جائز قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں -
مشکلات کے باوجود پہلا قدم تبدیلی لا سکتا ہے، خیبر پختونخو کی خواتین صحافیوں کا مثالی کردار
مشکلات اور معاشرے کے دباؤ کے باوجود نوجوان خواتین صحافی اپنی محنت اور لگن سے صحافت میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں -
سی ایس ایس 2022: کیا انگریزی قابلیت کا معیار ہے؟
انگریزی زبان آسان اور اکثر جگہوں پر سمجھی جاتی ہے لہذا یہ پوری دنیا کی زبان کہلاتی ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز نہیں کہ اپنی قومی زبان کی وقعت اور اہمیت کم کر دی جائے۔
مزید پڑھیں