لائف سٹائل
-
مزدور آباد: تخت بھائی کا گاؤں جس کے مکین ہجرت پر مجبور ہیں
یہ مسئلہ پچھلے پانچ سال سے درپیش ہے، حل کیلئے مختلف طریقوں سے کوشش بھی کی لیکن مسئلہ حل ہونے کے بجائے اور بڑھتا جا رہا ہے۔ میاں محب اللہ
مزید پڑھیں -
1974: جب ملک میں لوڈشیڈنگ کی ابتدا 15 منٹ سے ہوئی
شنید ہے کہ ملک میں اس وقت توانائی کا بحران اپنے عروج پر ہے اور شارٹ فال 80 فیصد تک بڑھ چکا ہے جو ملک کی معاشی ترقی کے لیے تباہی کا سبب ہے۔
مزید پڑھیں -
نیاتعلیمی سال: قلعہ عبداللہ کے طلباء اور والدین دونوں پریشان
رواں برس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں تیز بارشوں کی وجہ سے دیگر نقصانات کے ساتھ ساتھ سکولوں کی عمارتیں بھی خاصی متاثر ہوئیں۔
مزید پڑھیں -
بازار مسگراں کی ساری رنگنیاں ماند پڑ گئی ہے
جس بازار میں اپنے وقت میں 35 سے زائد دکانیں تھی مگر آج اس بازارمیں کاپر یعنی تانبے کے کاروبار سے وابستہ صرف ایک دکان باقی ہے
مزید پڑھیں -
مہنگائی اور ہماری ذمہ داری
تو جناب مہنگائی کا بم توعالمی سطح پر پھوٹ ہی چکا ہے لیکن تشویش ناک بات یہ ہے کہ اس بم کے آفٹر افیکٹس بالکل ویسے ہی طویل ہوں گے جیسے کہ ناگاساکی پر امریکن فیٹ بوائے کے تھے لیکن اس میں کچھ قصور ہمارا بھی ہے
مزید پڑھیں -
سیلاب زدگان: بچوں کو خارش کی بیماری لاحق
جب چارپائی اور بسترے نہیں ہوں گے اور دو دو ایک ساتھ پڑے رہیں گے تو ایک سے دوسرے کو دوسرے سے تیسرے کو لگ جاتی ہے۔ زاہدہ بی بی
مزید پڑھیں -
تیراہ میں برفباری، اہل علاقہ کی حکومت سے اقدامات کی اپیل
اونچے اور بازار سے دور اطراف کے علاقوں میں صحت سہولیات اور طبی مراکز نہ ہونے کی وجہ سے لوگ شدید سردی میں سخت مشکلات سے دوچار
مزید پڑھیں -
تحریری ٹیسٹ میں ٹاپ، انٹرویو میں صفر، یہ ماجرا کیا ہے؟
بعض اوقات ایسے معجزے بھی رونما ہو جاتے ہیں جو ہمارے ارباب اختیار و اقتدار کی خدائی طاقتوں کا کرشمہ ہونے کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔
مزید پڑھیں -
معنی خیز قانون سازی، عدلیہ آزاد ہو تو انصاف کی فراہمی یقینی ہے
حالات کے پیش نظر فل ریفرنس کورٹ بننا چاہیے تاکہ ہر ممکنہ اور ضرورت کے مطابق قانون میں اصلاحات اور ترامیم کی جا سکیں تاکہ تمام فیصلے درست طریقے سے بروقت ہو سکیں۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ کے کاشتکار خوار، سیلاب سے غذائی قلت کا بھی خدشہ
نوشہرہ میں سیلاب نے نہ صرف لوگوں کے گھروں کو تباہ کر دیا ہے بلکہ اس سے کھڑی فصلیں بھی شدید متاثر ہوئی ہیں اور قابل کاشت اراضی کو بھی سخت نقصان پہنچا ہے۔
مزید پڑھیں