لائف سٹائل
-
کلائمیٹ چینج: مستقبل میں ہمیں کس طرح کے گھر بنانے چاہئیں؟
خیال رہے کہ پاکستان میں ہر سال کلائمیٹ چینج کی وجہ سے ہونے والی قدرتی آفات سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
تانگے کی سواری معدوم، کوچوانوں نے رکشے لے لئے
کسی زمانے میں خیبر سے کراچی تک تانگے کی سواری عام تھی لیکن 21ویں صدی کے اس جدید دور میں تانگے کی سواری بہت منفرد اور نایاب ہے۔
مزید پڑھیں -
سیلاب نے گھر ہی نہیں اجاڑے روزگار بھی چھین لیا
اس دکان سے اپنے بچوں کے لئے روزی روٹی کماتے تھے لیکن جب سیلاب آیا تو یہ دکان بھی ساتھ بہا لے گیا اور اب زندگی کافی کٹھن ہو گئی ہے۔ کامران
مزید پڑھیں -
لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹائزیشن: ٹانک نے دیگر جنوبی اضلاع کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹانک انتظامیہ نے سب سے پہلے اس عمل کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر کے برتری حاصل کی جبکہ اگر فیز ون کے اضلاع کو بھی مدنظر رکھا جائے تو صوبائی سطح پر ٹانک چوتھے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں -
کنفیوژ ہوں کہ نظر صرف ہمیں ہی کیوں لگتی ہے؟
ہمارے لوگ بچوں کے گلے میں تعویذوں کا گچھا اور آنکھوں میں ایک ٹرک سرمہ ڈال کر پیر بابا کا لُک دیتے ہیں تاکہ انہیں نظر نہ لگے۔
مزید پڑھیں -
بلوچستان کے 70 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار
سیلاب سے پہلے بلوچستان کے 54 فیصد بچے غذائی قلت کے شکار تھے لیکن سیلاب کے بعد یہ شرح 70 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ رسول بخش
مزید پڑھیں -
‘بچی’ کے چکر نے کرئیر تباہ، دنیا میں رسوا کر دیا
جو بات اس لڑکے کو سمجھ نہیں آئی وہ یہ تھی کہ مغربی بچوں کو تو سکول میں آٹھ نو سال کی عمر میں سیکس ایجوکیشن کے نام پر سب کچھ پڑھا اور دکھا دیا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
پاکستان: 2022 کے اہم واقعات پر اک نظر
سال 2022 اختتام پذیر ہونے کو ہے، گزرے سال کے ان اہم واقعات کے اثرات کو تادیر محسوس کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
کاش ڈیم بنے ہوتے، سیلاب آتا منہ کی کھاتا!
کاش کی اذیت ناک تفصیل تو چلتی رہے گی لیکن سوچیے اب کرنا کیا ہے کیونکہ حکمران تو کچھ کرنے کو تیار نہیں ان بے چاروں کے تو اپنے ذاتی مفاد اور عناد کے بکھیڑے ہی بہت ہیں۔
مزید پڑھیں