خیبر پختونخوا
-
لاہور سے مردان جانے والی بس کو حادثہ، 12 مسافر جاں بحق 35 سے زائد زخمی
مسافر بس برہان انٹر چینج کے قریب موٹر وے پر کار کو بچاتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں گر گئی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی خواتین صحافی کس حال میں ہیں؟
"اکثر غیرپیشہ ور صحافی اپنی سوچ، جذبات او احساسات سیمت اپنی خبر کا حصہ بناتے ہیں جس کی وجہ سے مسائل کا سامنا کرتے ہیں"۔
مزید پڑھیں -
لکی ، صحافتی تنظیموں کی بنوں میں جرنلسٹ کی گرفتاری کی مذمت
چینی سکینڈل بے نقاب کرنے پر صحافی کو گرفتار کرنا آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ بیان
مزید پڑھیں -
نامور شاعرہ اور صحافی زُبیدہ فردوس پچاس برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
جس طرح ایک روایتی پشتون خاتون کا کردار ہوتا ہے وہی زبیدہ کا بھی کردار تھا، بڑوں کی عزت، بچوں پر شفقت اور ہم عمر کے ساتھ دوستانہ رویہ رکھتی تھیں
مزید پڑھیں -
بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی اپنے گن مین سمیت زخمی
فائرنگ کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی، شفقت اللہ علاج کیلئے پشاور منتقل، گن مین نثار کو سٹی ہسپتال میں ابتدائی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا۔ زرائع
مزید پڑھیں -
پشاور، کورونا ایس او پیز خلاف ورزی، 29 ہزار افراد پر جرمانے عائد
سیفٹی ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چیف ٹریفک آفیسر پشاور عباس مجید مروت
مزید پڑھیں -
سیکرٹری جنرل نیشنل پریس کلب بنوں کی گرفتاری، اصل معاملہ کیا ہے؟
یہی سلسلہ جاری رہا تو صحافی پریس کلب کو تالے لگانے اور صرف حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی خبریں شائع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ گوہر وزیر، صدر نیشنل پریس کلب بنوں
مزید پڑھیں -
مسجد قاسم علی خان پشاور، ایک پوری تاریخ کا امین
اس مسجد کے ساتھ آزادی کی تحریک کے دور کے حوالے سے بڑے بڑے لوگ وابستہ رہے ہیں اور یہ مسجد ایک طرح سے اس وقت کے حریت پسند رہنماؤں کا گڑھ ہوتی تھی۔
مزید پڑھیں -
مزدور محنت کرکے پیسے کماتا ہے غلام نہیں ہوتا کسی کا
غربت ایک ایسی آفت ہے جو اگر کسی گھر کو اپنے پنجوں میں جکڑ لیں تو وہاں بوڑھے بچے اور خاتوں کا فرق مٹ جاتا ہے تب گھر کے ہر فرد کو کام کرنا ہوتا ہے
مزید پڑھیں