خیبر پختونخوا
-
بیگم نسیم ولی خان، پختون معاشرے کی ملکہ سیاست
تعلیم یافتہ، خوش گفتار، بااخلاق اور سلیقہ مند خاتون، پختونخوا کے سیاسی افق پر سیاسی روپ میں ان کا جان دار کردار تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سیاحوں کو اجازت نہیں، کیلاشی تہواروں کے رنگ پھیکے پڑ گئے
ہمارے لوگوں کی معیشت کا دارومدار سیاحت پر ہے اور جب سیاح نہیں آئیں گے تو ہم کیا کھائیں گے۔ مجاہد علی
مزید پڑھیں -
آر جے سجاد اکبر ووہان سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے منتظر
سجاد اکبر کورونا وائرس وباء پھوٹتے وقت چین کے شہر کورونا سے متاثرہ شہر ووہان ہی کی ایک یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی سکالر تھے۔
مزید پڑھیں -
نسیم ولی خان عرف مور بی بی، 1936 سے 2021 تک
مور بی بی نے اس وقت سیاسی میدان میں قدم رکھا جب 1975 میں خان عبدالولی خان کو وزیراعظم بھٹو کی حکومت میں گرفتار کیا اور ان کی جماعت نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی لگائی تھی۔
مزید پڑھیں -
اختلاف رائے اور اعتدال !، کیا مذہبی انتہا پسندی نے واقعی ہمیں دشمن سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے؟
ایک مفکر کے مطابق کسی مسئلے پر آپ کی اپنی رائے ہونا بہت اچھی بات ہے لیکن عقل مندی یہ ہے کہ دوسرے کی رائے کو بھی تسلیم کیا جائے۔ کسی فرد میں پختگی ااور اعتدال اُس وقت پیدا ہوتا ہے جب وہ دوسرے کی رائے کے ساتھ co- existکرنا سیکھ جاتا ہے۔
مزید پڑھیں -
ایس او پیز کی خلاف ورزی، عید پر حکومت کو 14 لاکھ سے زائد جرمانے موصول
ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر عیدسے ایک دن پہلے یعنی چاند رات پر 512 مقدامات درج کئے گئے ہیں۔ اسی طرح عید کے دن درج ہونے والی مقدمات کی تعداد 314 جبکہ دوسرے روز 97 رہیں۔
مزید پڑھیں -
30 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز
تیس سال سے زائد عمر کے افراد اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیج کر خود کو کورونا کے خلاف ویکسین کے لئے رجسٹر کرسکتے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کی آئرن لیڈی انتقال کر گئیں
بیگم نسیم ولی عرصہ دراز سے شوگر اور عارضہ قلب کی مریضہ تھی اور آج صبح انتقال کرگئی۔ ان کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے چارسدہ، ولی باغ میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں -
لاک ڈاون آج جزوی، کل مکمل ختم کرنے کا اعلان، بی آر ٹی بھی کھل گئی
این سی او سی نے انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے، انٹرا سٹی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ 17کے بجائے 16 مئی یعنی آج سے بحال کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں -
شوال کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں عیدالفطر کا اعلان
زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہو چکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے گی۔ مولانا احسان الحق
مزید پڑھیں