خیبر پختونخوا
-
"کپتان چپل” کا تحفہ اس بار وزیراعظم عمران خان تک کیوں نہ پہنچ سکا ؟
چچا کے بقول پاکستان سمیت، لندن، امریکہ، سعودی عرب، عرب امارات اور دیگر ممالک سے خریدار کپتان چپل خریدنے آتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ڈی سی آفس پشاور میں عملے کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا
آج وہ بھیس بدل کر ڈپٹی کمشنر آفس گئے اور عام شہریوں کیساتھ لائن میں کھڑے ہوکر بغور جائرہ لیتے رہے
مزید پڑھیں -
خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے طلباء کے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج
طلباء کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ہزاروں طلبہ کورس مکمل کرنے کے باوجود ہاوس جاب سے محروم ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھل گئے
تورغر، کالائی پالس، اورکزئی، کرک، ہنگو، لکی مروت، شمالی اور جنوبی وزیرستان، ڈی آئی خان اور ٹانک میں بھی سکول کھلیں گے
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا حکومت کا دینی مدارس کے طلبہ کو سکالر شپس دینے کا فیصلہ
صوبائی حکومت کی جانب سے مستحق افراد کو دی جانے والی گرانٹس اور وظائف کیلئے درخواست دینے کا نظام آن لائن پر منتقل کرلیا گیا ہے, اجلاس
مزید پڑھیں -
باچا خان ائیرپورٹ پر کتے کورونا مریضوں کی نشاندہی کریں گے
باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاور پر عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں کی نشاندہی کے لیے سراغ رساں کتے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل کمانڈ ایند آپریشن سینڑ (این سی او سی) نے پشاور ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد سراغ رساں کتوں کی تعیناتی کی…
مزید پڑھیں -
ملک میں 32 فی صد بچے سکول سے باہر، خیبر پختونخوا انرولمنٹ میں دوسرے نمبر پر
وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 5 سے 16 سال کی عمر کے 32 فی صد بچے اسکول نہیں جا رہے۔ پاکستان کے سماجی اور معیارات زندگی سے متعلق ادارہ شماریات نے سروے رپورٹ جاری کی ہے، ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں -
چارسدہ میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
تھانہ پڑانگ میں خاتون نے رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ انکے چچازاد نہ صرف آئے روز ان کو تنگ کرتے ہیں بلکہ انکے تمام اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے ہیں جس پر تھانہ پڑانگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے انکے گھر کا محاصرہ کیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، سپاہی شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان بارہا افغانستان سے مطالبہ کرچکا ہے کہ وہ پاک افغان سرحد پر اپنی طرف مؤثر سرحدی انتظام اور کنٹرول کو یقینی بنائے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پولیس اور وکیل آمنے سامنے، ایک دوسرے پر مار پیٹ کے الزمات
ایڈووکیٹ عطاء اللہ نے الزام لگایا کہ ایس ایچ او ظفر خان اور پولیس اہلکار نے بدتمیزی کی اورماراپیٹا اور انکے خلاف غلط ایف آئی ار بھی درج کی۔
مزید پڑھیں