خیبر پختونخوا
-
یونیورسٹی اساتذہ نے حکومتی کمیٹی مسترد کر دیا
اگر حکومت مسائل کو حل کرنے میں سنجیدہ ہے تو وزیراعلٰی یا کسی وزیر کے سطح پر کمیٹی تشکیل دی جائے؛ فپواسا
مزید پڑھیں -
کرپٹو کرنسی اور خیبر پختونخوا میں سائبر کرائم کے بڑھتے واقعات
کرپٹوکرنسی کے ذریعے کاروبار یا سرمایہ کاری کے متعلق دسمبر 2020 میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے ایک قرارداد پاس کی گئی تھی
مزید پڑھیں -
پشاور: اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ
قیمہ بھی700روپے کلو سے کم میں دستیاب نہیں سبزی فروشوں نے بھی اپنی من مانی قیمتیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں
مزید پڑھیں -
جرنلسٹ پروٹیکشن بل: صحافی کیا چاہتے ہیں؟
وفاقی حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت نے بھی صحافیوں کے تحفظ کا بل صوبائی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھیں -
‘سارا سال بچوں نے گھروں میں رہ کر آن لائن پڑھائی کی ہے وہ کیا خاک امتحان دیں گے’
خبیر پختونخوا سمیت ملک بھر میں میٹرک سے بارہویں جماعت تک تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ہیں تاکہ طلباء امتحانات کی تیاری کرسکیں
مزید پڑھیں -
اساتذہ پر تشدد، خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیز میں قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان
خیبر پختونخوا کی مثالی پولیس نے فپواسا کے صدر پروفیسر ڈاکٹر شاہ عالم اور دیگر ملازمین تنظیموں کے عہدیداروں اور صدور کو گرفتار کیا جو سرا سر اسر نا انصافی ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا: سیاسی جماعتیں لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے پرعزم اور متحد
وومن پارلیمنٹری کاکس کی چیر پرسن ڈاکٹر سمیرا شمس نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کیلئے تعلیم اور صحت سب سے اہم شعبہ ہے
مزید پڑھیں -
چارسدہ: والدین نے قرض سے جان چھڑانے کے لیے اپنے ہی بیٹے کو اغوا کرلیا
محمد زمان کیساتھ ان کا مویشیوں کے لین دین کا تنازعہ تھا اور بچے کے والدین محمد زمان کے چار لاکھ کے مقروض تھے
مزید پڑھیں -
پشاور یونیورسٹی کے احتجاج کرنے والے ملازمین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد زخمی
یونیورسٹی ایمپلائزایسوسی ایشن کے احتجاج اور مظاہرے میں شامل ملازمین اور اساتذہ نے 10 کلو میٹر مارچ کیا اور انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے
مزید پڑھیں