خیبر پختونخوا
-
چارسدہ میں خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
تھانہ پڑانگ میں خاتون نے رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ انکے چچازاد نہ صرف آئے روز ان کو تنگ کرتے ہیں بلکہ انکے تمام اہلخانہ پر تشدد بھی کرتے ہیں جس پر تھانہ پڑانگ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے انکے گھر کا محاصرہ کیا۔
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ، سپاہی شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان بارہا افغانستان سے مطالبہ کرچکا ہے کہ وہ پاک افغان سرحد پر اپنی طرف مؤثر سرحدی انتظام اور کنٹرول کو یقینی بنائے۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں پولیس اور وکیل آمنے سامنے، ایک دوسرے پر مار پیٹ کے الزمات
ایڈووکیٹ عطاء اللہ نے الزام لگایا کہ ایس ایچ او ظفر خان اور پولیس اہلکار نے بدتمیزی کی اورماراپیٹا اور انکے خلاف غلط ایف آئی ار بھی درج کی۔
مزید پڑھیں -
‘پے سلیش’ کے نام پر اربوں روپے پٹورنے کے الزام میں گرفتار ملزم نیب کے حوالے
نیب نے شکایات کے موصول ہونے کے بعد ملزم اور کمپنی کے خلاف رواں سال کے فروری کے مہینے میں انکوائری اور ملزم کو دھوکہ دہی اور فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا
مزید پڑھیں -
‘سسر کو گاؤں کے لوگ طعنے دیتے تھے تمہاری بہو لوفر ہے چائے پیتی ہے’
میں چارسدہ کی خان فیملی سے تعلق رکھتی تھی اسلئے میں چائے پیتی تھی یہ کہنا ہے میری پر دادی کا
مزید پڑھیں -
چارسدہ: پی ایس ایف کے ضلعی نائب صدر نے خودکشی کرلی
تحصیل تنگی اختر آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان عرفان نے گھر میں معمولی تکرار کے بعد خود پر پستول سے فائرنگ کردی
مزید پڑھیں -
شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹی کے رشتے کی تصدیق کردی
الحمداللہ بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پاگیا ہے اور شاہین ہی داماد بنیں گے انشاء اللہ: شاہد آفریدی
مزید پڑھیں -
صوابی میں حاملہ بیوی پر تشدد، جڑواں بچے دم توڑ گئے
شوہر عامر نے گزشتہ روز تشدد کیا جس کے باعث اس کی حالت بگڑ گئی اور انہیں بے ہوشی اور زخمی حالت میں مردان ایک ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیں -
”بیگم نسیم ولی خان کی رحلت پی پی پی کے لئے بھی ایک صدمہ ہے”
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی سربراہی میں پی پی پی وفد کی بیگم نسیم ولی خان کی تعزیت کے لئے ولی باغ آمد
مزید پڑھیں -
ناجائز تعلقات کا شبہ، مردان میں بہن اور دو چچازاد بھائی قتل
ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کی گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کر دیں اور تہرے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھیں