خیبر پختونخوا
-
پشاور یونیورسٹی کی جائیداد پر لینڈ مافیا کے قابض ہونے کا انکشاف
چند دن پہلے جامعہ پشاور کی انتظامیہ نےان دکانوں کو واگزار کرانے کی کوشش کی تو کرایہ داروں نے یونیورسٹی انتظامیہ پر دباؤ بڑھانا شروع کردیا اور دکانیں خالی کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھیں -
"بلوچستان میں شانگلہ کے کان کن مزدور کس جرم میں مارے گئے؟” لوگ سڑکوں پر نکل آئے
یاد رہیں کہ شانگلہ سے تعلق رکھنے والے دو کوئلہ کان مزدوروں گل حکیم اور ھدایت الرحمان کو گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے مرواڑ میں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا حکومت نے ماتحت عدلیہ کو اپنے یا بیوروکریسی کے زیر اثر لانے کیلئے قانونی مسودہ تیار کرلیا
قانونی مسودے کے مطابق شدت پسندی، ریاست کے خلاف سرگرمیاں، مذہبی منافرت پھیلانے سمیت دیگر سنگین جرائم کی پاداش میں ملزمان کو سزائیں دینے کیلئے حکومت قواعد و ضوابط ترتیب دے گی
مزید پڑھیں -
کیا باولے کتے کے کاٹنے سے انسان موت کے منہ میں جاسکتا ہے؟
ڈاکٹر کے مطابق اس بیماری سے دنیا بھر میں ہر سال 55 ہزار لوگ موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
مزید پڑھیں -
”ہمت نہ ہاری جائے تو معذوری انسان کو بہت آگے لے کر جاتی ہے”
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پی ایس ایل ہمارے ہیروز کا اعزاز پانے والے پیدائشی طور پر دونوں پاؤں سے معذور محمد امر خان معذور لوگوں کیلئے کام کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
ٹل، مکان کی چھت منہدم، پیش امام اہلیہ اور بیٹے سمیت جاں بحق
مولوی سید رحیم اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کمرہ میں محوہ خواب تھا، رات گئے اچانک چھت گر گئی، 2 بیٹیاں اور ایک بیٹا زخمی
مزید پڑھیں -
پشاور: اک بھائی نے بھائی دوسرے نے بہن کو قتل کر دیا
سربند کا لقمان آئس کا نشہ اور والدہ پر تشدد کرتا تھا، متنہ کی 20 سالہ مسماۃ (الف) کی منگنی ہوئی تھی جس سے اس کا بھائی ناخوش تھا۔
مزید پڑھیں -
”25000 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل کاروبار کے قابل بنائیں گے”
صوبے میں جلد ہی تین خصوصی ٹیکنالوجی زون مکمل کیے جائیں گے۔ عاطف خان کی جینڈر انکلیوسیو اسپیس درشلز میں کامیاب 14 خواتین کی قیادت میں سٹارٹ اپس کی گریجویشن تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیں -
چارسدہ: آئس فروخت کرنے والی خاتون گرفتار
ڈی ایس پی تنگی محمد اسحاق خان کو تھانہ عمرزئی کے حدود میں اطلاع ملی کہ ایک خاتون آئس فروخت کرنے مصروف ہے
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کیلئے بے بی فرینڈلی سنٹر قائم
نبی جان اورکزئی خیبر پختونخوا اسمبلی میں بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے بے بی فرینڈلی سنٹر بنادیا گیا ہے اور مختص کمرے کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت نے دفاتر میں کام کرنے والی ایسی خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں ان بچوں کو دودھ پلانے کے حوالے سے دفاتر…
مزید پڑھیں