خیبر پختونخوا
-
بہاولپور کا قلفی فروش شمالی وزیرستان میں قتل
نامعلوم ملزمان محمد شبیر کو مار کر فرار، ادھر مردان میں کتا مارنے پر تکرار کے دوران فائرنگ سے ایک شخص اور ایک خاتون جاں بحق، 3 خواتین سمیت 6 افراد زخمی
مزید پڑھیں -
پشاور، ”کم عرصہ میں 3 لاکھ سے زائد عوامی شکایات حل”
"پبلک سروس ڈے"، خدمات تک رسائی، محکموں کی کارکردگی کے اعتراف اور عوام کو بروقت خدمات کی فراہمی کی عرض سے آر ٹی ایس کمیشن خیبر پختونخوا کی ایک تقریب
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں عجیب طرزتعمیر والا سو سالہ پرانا کنواں، تاریخی ورثہ معدوم ہونے لگا
باولی تعمیر کرنے کا مقصد کاکا صاحب مزار پر جانے والے زائرین کیلئے پانی کی فراہمی تھی جس کے لئے دو کنال کی زمین ایک مقامی شخص نے وقف کی تھی۔
مزید پڑھیں -
پشاور میں افغان طالبان کے حق میں ریلی نکالنے والے کون تھے؟
طالبان کی جانب سے افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کے دعوے کے بعد پشاور کے مضافاتی علاقوں میں بھی ان کے حمایتیوں نے سر اُٹھانا شروع کر دیا
مزید پڑھیں -
صوابی کچہری میں اسلحہ لے جانے والی دو خواتین گرفتار
دونوں خواتین کے پاس دو لوڈڈ پستول اور 29 گولیاں تھیں جو ممکنہ طور پر قتل کے منصوبے میں استعمال کیا جانا تھا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں طالبات کے پرچے کے دوران سکول پر دستی بم حملہ
دھماکے کے ذریعے امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، حملے کی تحقیقات جاری ہیں، کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
مزید پڑھیں -
‘کبھی سوچا نہ تھا کہ جولائی میں بھی بچے سکول جائینگے’
چھوٹی بہن کو آج سے دو سال پہلے سکول میں داخل کروایا تھا لیکن انہیں دیگر بچوں کی طرح ابھی تک اسمبلی کا پتہ نہیں، طالبہ
مزید پڑھیں -
عید پر ایڈوانس تنخواہیں، مہینہ 45 دن ہوجانے پر کہیں خوشی کہیں غم
سیما نے کہا کہ کاش کوئی اسطرح کی پالیسی پرائیویٹ اداروں میں بھی ہوتی تاکہ عید کی خوشی میں اتنا تو ہوتا کہ بچوں کو نئے کپڑے یا قربانی کرکے دیتی۔
مزید پڑھیں -
سیاسی رہنماؤں سے سکیورٹی واپس، ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے دنبے اور مرغیوں کی سکیورٹی پر تاحال 18 اہلکار مامور
خیبرپختونخوا حکومت نے سابقہ وزراء اعلیٰ سمیت 29 سیاسی رہنماوں اور اہم شخصیات سے تمام پولیس سکیورٹی واپس لے لی ہے جس پر حکومت کو کھڑی تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز ایلیٹ فورس کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں سابقہ وزیراعلیٰ امیر حید خان ہوتی، سابقہ وزیرداخلہ و قومی وطن…
مزید پڑھیں -
لکی مروت میں مغوی ٹیکسی ڈرائیور کی بازیابی کے دوران دو اغوا کار ہلاک، پانچ گرفتار
گزشتہ روز مغوی ٹیکسی ڈرائیور کے رشتہ دار اس وقت آپے سے باہر ہوگئے جب ٹھکانہ معلوم ہونے کے باوجود پولیس کاروائی سے کترانے لگی۔
مزید پڑھیں