خیبر پختونخوا
-
وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
جہانگیر ترین اور خسرو بختیار پر مشتمل دو رکنی کمیٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان سے مشاورت کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں -
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران برطرف
چاروں افسران بیگمات کے نام پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وظیفہ لیتے رہے، افسران سے چار لاکھ 40 ہزار 196 روپے بھی ریکور کرلیے گئے۔ اعلامیہ
مزید پڑھیں -
"خواجہ سراؤں سے بھتہ وصولی کوئی نئی بات نہیں”
لولی ڈول نامی خواجہ سراء نے الزام عائد کیا ہے کہ کچھ افراد ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے کا تقاضا کر رہے ہیں اور رقم نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا سرکاری پناہ گاہوں میں ایک ہزار سے زیادہ افراد کو کھانا کھلایا گیا
خیبرپختونخوا کے سرکاری پناہ گاہوں میں بے گھر افراد کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں خیبرپختونخوا کا پہلا ٹی ہاؤس
ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کی ہدایت پر پہلی بار شعرا کے لیے مل بیٹھنے کی جگہ مہیا کی ہے
مزید پڑھیں -
سوات: زیرتعمیر پلازہ مکانات پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق زیر تعمیر چارمنزلہ پلازہ کے نیچے دو کرائے مکان تھے جن میں دو خاندان رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیں -
میں اپنی وزارت سے بڑا تنگ ہوں: شوکت یوسفزئی
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی اکثر اپنے بیانات کی وجہ سے لطیفوں اور میمز کا مرکز بنے رہتے ہیں
مزید پڑھیں -
لکی، سبسڈائزڈ آٹا مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف
اسسٹنٹ کمشنر کا سختی سے نوٹس، سرفراز فلور ملز پرچھاپہ، ریکارڈ سیل
مزید پڑھیں -
"سب کا وزیراعلیٰ” محمود خان پہلی بار ڈی آئی خان میں!
ہماری حکومت پورے صوبے باالخصوص جنوبی اضلاع اور قبائلی علاقہ جات جیسے کم ترقی یافتہ علاقوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ وزیراعلیٰ کا ڈیرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیں -
خواتین محافظ ایپ اہم تبدیلیوں کے بعد دوبارہ لانچ
ایپ میں تبدیلیاں مردان اور ایبٹ آباد میں پنک بسوں میں خواتین مسافروں کو اسانیاں دینے کی خاطر کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں