خیبر پختونخوا
-
شیخ رشید پشاور کے صحافیوں کو جب ماموں بنا کر چلتے بنے!
وفاقی وزیر ریلوے نے سینئر صحافی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے ڈی ایس پی کو کیمروں کے سامنے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم وہ آج بھی اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں -
بنوں میں بارودی مواد کا دھماکہ، 2 افراد زخمی
جانی خیل کی حدود میں واقع بچکی جانی خیل میں دھماکہ آئی ای ڈی پھٹنے سے ہوا ہے، زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع
مزید پڑھیں -
حالیہ برفباری کہیں آزمائش تو کہیں تفریح کا ذریعہ
دیر بالا کے نوجوانوں کی منفرد صلاحیتوں کی گواہی دیتی تصویریں!
مزید پڑھیں -
سدرہ نور پنجابی فلموں سے پشتو میں کیسے آئیں؟
اداکارہ سدرہ نور کہتی ہے پہلے ذہن میں پشتو فلموں کے حوالے سے بہت خراب تاثر تھا لیکن جب پہلی فلم کرلی تو اسی انڈسٹری کی ہوکر رہ گئی۔ ٹی این این کے ساتھ انٹرویو میں سدرہ نور کا کہنا تھا کہ چونکہ وہ پنجاب کے رہنے والی ہے تو اس لئے وہاں یہ ایک…
مزید پڑھیں -
پشاور: کبوتروں کے تنازعہ پر تین بھائی قتل
ڈھیری باغبانان میں فریق اول کامران اور فریق دوم اسحاق عرف ماموتے کے مابین مبینہ طور پر زبانی تکرار پر جھگڑا ہوا
مزید پڑھیں -
سوات، چیتے نے حملہ کرکے دو افراد کو زخمی کردیا، چیتا بھی ہلاک
واقعہ مٹہ کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ سربانڈہ میں پیش آیا، لعل محمد ولد نور محمد اور ابدالی ولد شیر مالک ساکنان سربانڈہ زخمیوں میں شامل، چیتا مقامی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ ٹی این این ذرائع
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے نقصانات کی رپورٹ جاری
چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی، 9 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ رپورٹ، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیں -
پشاور کارخانوں میں پولیس چیک پوسٹ کےقریب دھماکہ، 5 خواتین سمیت 10 افراد زخمی
دھماکہ گنڈا مار خواتین کے پاس موجود آتشبازی کے سامان کے باعث ہوا ہے تاہم فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا۔ پولیس
مزید پڑھیں -
شانگلہ، انجینئرنگ کے فائنل ائیر طالبعلم نامعلوم وجوہات کی بناء پر قتل
لاش سوات کے علاقے برہ بانڈی سے برآمد، بدن پر چھ گولیوں کے نشانات پائے گئے۔
مزید پڑھیں -
‘ 48 گھنٹوں میں نواز شریف کی رپورٹس نہ ملیں تو محکمہ داخلہ کارروائی کرے گا’
چھ ہفتے میں نوازشریف کا کوئی علاج نہیں ہوا اور علاج سے متعلق کوئی نئی رپورٹ پنجاب حکومت کو نہیں بھیجی گئی
مزید پڑھیں