خیبر پختونخوا
-
پشاور کی عارفہ کا ایک کمرے سے بیوٹی سیلون تک کا سفر
خواتین گھر میں بھی پارلر چلا سکتی ہیں لیکن کمرشل ایریا میں اپنا سیٹ اپ کھول کر وہ بہت کامیابی حاصل کرسکتی ہیں۔ پشاور بیوٹی سیلون کی بانی کا ٹی این این کے ساتھ خصوصی انٹرویو
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا میں ہیلپ لائن قائم کردیا گیا
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہری ہیلپ لائن کے ذریعے ہفتہ اور اتوار کو بھی اطلاعات اور معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
پشتون قومی جرگہ، باجوڑ سے وزیرستان تک تمام نقصانات کے فوری ازالے کا مطالبہ
افغانستان مذاکراتی عمل خوش آئند، بیرونی مداخلت روکی جائے، لاپتہ افراد کو جلد ازجلد عدالتوں میں پیش کیا جائے، لینڈ مائنز اور بارودی سرنگوں کی عدم صفائی پر جرگہ شرکاء کا اظہار تشویش
مزید پڑھیں -
پشاور، والدین کا سہارا بننے کیلئے لڑکی کا جنس تبدیل کرنے کا فیصلہ
سرکاری ہسپتال میں مفت سرجری کے علاوہ دستاویزات میں نام تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔ لڑکی کی پشاور ہائیکورٹ سے استدعا
مزید پڑھیں -
عوض نور قتل کیس: ملزمان پرفرد جرم عائد
سات سالہ بچی عوض نور کو 19 جنوری کو مبینہ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا
مزید پڑھیں -
‘لڑکوں سے لڑنا ہوگا، میری تو پیروں تلے سے زمین کھسک گئی’
مرد کوچز سے سیکھنے اور لڑکوں سے مقابلے کرنے کا انہیں ایک فائدہ بھی ہوا کہ اب خواتین کھلاڑیوں پر اکثر اوقات بھاری پڑتی ہیں۔ 'اب میری پنچ کو سہنا بہت سی لڑکیوں کے بس کی بات نہیں۔'
مزید پڑھیں -
پشتون قامی جرگہ آج صبح 10 بجے باچا خان مرکز پشاور میں ہوگا
جرگہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان بداعتمادی کے خاتمے اور بند تجارتی راستوں کو کھولنے کے معاملات، آئی ڈی پیز کی آبادکاری اور پشتون علاقوں میں لوگوں کو درپیش دیگر مسائل پر بحث ہو گی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں شجرکاری مہم کا افتتاح، ایک ہی دن میں دس ہزار پودے لگا دیئے گئے
کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت صوبہ کو سربز بنانے کے لئے شجرکاری کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی
مزید پڑھیں -
انسان تب ہارتا ہےجب وہ ہارمان لیتا ہے: وزیراعظم عمران خان
پشاور میں انڈر 21 گیمز کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلے سے نوجوانوں کا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آئے گا
مزید پڑھیں -
ٹانک میں آپریشن کے دوران پاک فوج کا کرنل جاں بحق
زرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کر کے ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی
مزید پڑھیں