خیبر پختونخوا
-
خیبر پختونخوا اور سندھ میں 15، 15 نئے کیسز کی تصدیق، تعداد 137 ہو گئی
تفتان سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے 19 زائرین میں سے 15 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، متاثرین کو ڈی آئی خان میں قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ تیمور جھگڑا
مزید پڑھیں -
کورونا کا ڈر، آئمہ کرام کو نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کرنے کی ہدایت
نماز جمعہ باالخصوص اور دیگر نمازوں کا بالعموم مساجد کے ہال کی بجائے برآمدوں اور صحنوں میں اہتمام کیا جائے۔ چیف خطیب محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا
مزید پڑھیں -
تفتان میں قرنطینہ کے بعد خیبر پختونخوا آنے والے 15 زائرین ’غائب‘
ایران سے آئے ہوئے خیبر پختونخوا کے 34 زائرین، جن کو پہلے تفتان بارڈر پر قرنطینہ میں رکھا گیا تھا اور اس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا گیا تھا، میں سے 15 افراد کے مبینہ طور پر غائب ہوجانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ باقی 19 افراد کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی…
مزید پڑھیں -
پشاور میں جاں بحق ہونے والا شخص کورونا سے کلئیر قرار
پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں جاں بحق ہونے والے کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کے بارے میں صوبائی حکومت نے کہا ہے کہ ان میں اس وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ حیات آباد میڈیکل کمپلکس کے انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض ہسپتال لائے گئے تھے جن…
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا میں ماتحت عدلیہ کے ججز کی جبری برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار
خیبر پختونخوا میں ماتحت عدلیہ کے ججز کی برطرفی کے کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی
مزید پڑھیں -
کورونا کو روکنا ہے، محکمہ بلدیات کے زیرِ انتظام تمام پارکس بند
پبلک سیفٹی اولین ترجیح ہے، عوام سے محتاط رہنے کی توقع ہے، مل کر ہم کورونا کو شکست دے سکتے ہیں۔ کامران بنگش
مزید پڑھیں -
چارسدہ کے مزارعین کا بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار
بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائیں گے جب تک ہمارا حق تسلیم نہیں کیا جاتا کیونکہ اگر ہمارے بچے فاقوں سے مرتے ہیں تو اس سے اچھا ہے کہ پولیو سے مرجائیں۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، لکی مروت میں چھت گرنے سے ایک بچی، ایک نوجوان جاں بحق
لکی مروت میں واقعہ زیر تعمیر مکان کی شٹرنگ کھولتے ہوئے پیش آیا جبکہ نوشہرہ میں مٹی کی دیوار بارش کے باعث خستہ حال ہو گئی تھی۔
مزید پڑھیں -
لاہور قلندرز کے باولروں پر بنوں کے خوشدل شاہ بھاری پڑ گئے، جیت کے لئے 187 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں بنوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان بیٹسمین خوشدل شاہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…
مزید پڑھیں -
طورخم بارڈر کی بندش میں چند گھنٹے باقی، سرحد پر رش بڑھ گیا
وزارت داخلہ کی جانب سے پاک افغان طورخم بارڈر کی بندش کے لئے دیا گیا معیاد آج رات 12 بجے ختم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے سرحد پر پیدل لوگوں اور مال بردار گاڈیوں کا رش بنا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق بارڈر کے دونوں اطراف سینکڑوں لوگ اور گاڈیاں جمع ہیں…
مزید پڑھیں