خیبر پختونخوا
-
کورونا کو روکنا ہے، وزیراعلیٰ نے 1300 نئے میڈیکل آفیسرز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی
ہر وہ قدم اٹھائیں گے جس کے حالات متقاضی ہیں، وسائل کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ محمود خان
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، لوئر دیر میں 70 بیڈز پر مشتمل دو قرنطینہ سنٹرز قائم
تمام ضروری ایمرجنسی سازوسامان فراہم, ضلع کے تمام پر ائیویٹ میڈیکل سنٹرز اور کلینکس تا حکم ثانی بند کرنے کے احکامات بھی جاری
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس، اٹلی اور چائنہ کی مثال سے سبق حاصل کرنا ہے۔ اجمل وزیر
چائنہ نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور سرخرو ہوئی جبکہ اٹلی نے بروقت اقدامات نہیں کیے تو اب وہاں کی صورتحال آپ کے سامنے ہے۔ مشیر اطلاعات کا ویڈیو کانفرنس میں اظہار خیال
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، مختلف حادثات میں 10 سالہ بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
باجوڑ اور لکی مروت میں حالیہ بارشوں کے باعث مکانات کی چھت گرنے سے ایک دس سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین زخمی
مزید پڑھیں -
مانسہرہ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق
جاں بحق افراد نے دو خواتین اور تین مرد شامل ہیں جو آپس میں قریبی رشتہ تھے، نعشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں، پولیس
مزید پڑھیں -
خیبر ٹیچنگ ہسپتال سے کورونا وائرس کا مشتبہ مریض فرار، گھر میں قرنطین
ٹیسٹ رپورٹ موصول ہونے کے بعد مریض کو ہسپتال منتقل کردیا جائے گا، پولیس حکام
مزید پڑھیں -
‘کوئی اقدامات نظر نہیں آرہے سوائے ہمیں گھروں میں نظر بند کرنے کے’
مردان کے علاقہ منگاہ کے مکین لاک ڈاؤن توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے، پولیس اور پاک آرمی کی نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا، لوگ دوبارہ اپنے گھروں میں محصور
مزید پڑھیں -
حیات آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس، پوری گلی قرنطینہ قرار
قریب واقع اباسین مارکیٹ اور یوسفزئی مارکیٹ بھی سیل، یوسفزئی مارکیٹ میں صرف نانبائی کو کام کرنے کی اجازت
مزید پڑھیں -
‘خواتین کے لیے مختص سیٹوں پر بھی مرد حضرات کو بٹھایا جاتا ہے’
پشاور میں خواتین کے لئے کوئی الگ ٹرانسپورٹ کا نظام موجود نہیں، آمدورفت کے لیے انہیں پبلک ٹرانسپورٹ پر انحصار کرنا پڑتا ہے جہاں ان کو مختلف مسائل کا سامنا ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں -
‘ میں تو خود قرنطینہ میں ہوں کورونا سے متاثرہ بیٹے کیلئے خوراک کا بندوبست کیسے کروں؟
پشاور پولیس سروسز ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے لیے دوائیوں کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کا بندوبست بھی کیا جائے
مزید پڑھیں