خیبر پختونخوا
-
پشاور بی آر ٹی لاگت، شہباز شریف اور پرویز خٹک ٹوئٹر پر آمنے سامنے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کی لاگت پر سوال اٹھا دیے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تاحال نامکمل پشاور میٹرو کی لاگت تقریباً…
مزید پڑھیں -
بنوں میں لڑکی سے چار افراد کی جنسی زیادتی، رپورٹ صرف ایک کے خلاف درج
بنوں میں 18 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر چار افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ منڈان تھانہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کراتے ہوئے سلمیٰ بنت وزیرگل کا کہنا تھا کہ وہ فاطمہ خیل کے ایک خانہ بدوش خاندان سے تعلق رکھتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر گھر گھر جاکر برتن…
مزید پڑھیں -
کرونا وائرس کے بعد چائنہ میں خیبرپختونخوا کے طلبہ کو سکالرشپس کا بھی مسئلہ
زاھد جان چائنہ میں زیر تعلیم خیبر پختونخوا کے 60 طلبہ پچھلے تین ماہ سے سکالرشپ سے محروم ہیں۔ یہ طلبہ چائنہ ہربن انجینئرنگ یونیورسٹی میں پاکستان کی جانب سے فرنٹئیر ایجوکیشن فاونڈیشن کی سکالرشپ پر زیر تعلیم ہے۔ ان طالب علموں کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے اعلان…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ میں ایک اور آٹھ سالہ بچے سے جنسی زیادتی کا انکشاف
نوشہرہ آضاخیل کے علاقے میں 22 سالہ نوجوان نے آٹھ سالہ معصوم بچے کومبینہ طور پر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے ساتھ رپورٹ درج کراتے ہوئے رحیم آباد خٹ کلے کے رہائشی خالد خان نے کہا کہ ان کا آٹھ سالہ بیٹا احمد گھر سے مدرسہ جارہا تھا کہ ملزم نے پہلے…
مزید پڑھیں -
کبھی ون وے کبھی دو رویہ، پشاور صدر روڈ کے ساتھ آخر کیا ماجرا ہے؟
[سلمان یوسفزے] پشاور میں کچھ مہینے قبل ون وے قرار دی گئی صدر روڈ دوبارہ دو رویہ کرنے کے لئے کھودی جا رہی ہے جس پر مقامی انتظامیہ شدید تنقید کی زد میں ہے۔ کینٹونمنٹ بورڈ نے صدر ون روڈ کو پچھلے سال 13 مئ کو ون وے قرار دیا تھا جس کے لئے سڑک…
مزید پڑھیں -
‘کورونا وائرس پاکستان منتقل ہونے سے روکنے کے لیے طلباء کو ملک جانے نہیں دیا جارہا’
طالب علم ڈاکٹر عدنان خان نے کہا ہے کہ چاٸینہ گورنمنٹ کورونا واٸرس بیماری کے خلاف پاکستانيوں کی پوری مدد کر رہی ہے
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان پر ٹڈی دل کا حملہ، مختلف علاقوں میں سپرے کا آغاز
محکمہ زراعت کی 4 ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ان علاقوں میں سپرے کر رہی ہیں، اس مشکل پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا۔ ڈی سی
مزید پڑھیں -
بنوں، 5 سالہ بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے میں ملوث ملزم گرفتار
بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کیلئے سخت قوانین بنا رہے ہیں۔ صوبائی وزیر قانون سلطان محمد
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس کا خدشہ، ملاکنڈ بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
بونیر، سوات، دیر لوئر، اپر دیر اور ملاکنڈ سمیت دیگر اضلاع میں پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات مکمل
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا زکواة وعشر کونسل کی صوبہ بھر کیلئے زکواة فنڈ کے اجراء کی منظوری
احساس کفالت پروگرام کے طرز پر صوبے میں گزارہ الاونس کی مد میں فی کس سالانہ ادائیگی 12 ہزار سے بڑھا کر 24 ہزار کردی گئی ہے۔ سیکرٹری محکمہ زکواة
مزید پڑھیں