خیبر پختونخوا
-
بنوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ 70 سالہ مریض دم توڑ گیا
ضلعی انتظامیہ نے بنوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات کو مزید سخت کردیا ہے۔
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن، مس مردان نے خواجہ سراؤں کی مدد کا اعلان کردیا
جزوی لاک ڈاون کی وجہ سے ہر قسم کی تقریبات پر مکمل پابندی لگائی جا چکی ہے جیسے کہ شادی بیاہ، سرسنگیت کی محفلیں
مزید پڑھیں -
ملالہ یوسفزئی کا نیا ہیئر سٹائل ‘تم نے تو کمال کردیا’
امن کا نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی خودساختہ تنہائی (سیلف آئسولیشن) میں خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کررہی ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے اپنے بال خود کاٹ لیے اور بالوں کے نئے اسٹائل کے ساتھ اپنی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔ اپنی پوسٹ میں ملالہ نے لکھا کہ ‘جوناتھن (امریکی اداکار) نے…
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن کے دوران حکومتی امداد کس کو ملے گی؟
بے روزگار ہونے والے افراد کی نشاندہی ویلج/نئبر ہوڈ کونسل کی سطح پر قائم کمیٹی کرے گی جو سیکرٹری عیلج کونسل، سکول ٹیچر اور مقامی افراد پر مشتمل ہو گی۔ اجمل وزیر
مزید پڑھیں -
بنوں سے کورونا وائرس کا پہلا، سوات سے چوتھا کیس رپورٹ
بنوں کے علاقہ مندیو میں سید نواز نامی ایک 74 سالہ شخص، اوڈیگرام میں کراچی سے آئے نوجوان میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں -
جماعت اسلامی خواجہ سراؤں کی خدمت میں سب سے آگے
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کے نام ایک خصوص پیغام جاری کیا ہے
مزید پڑھیں -
کورونا سے جاں بحق خاتون کے اہل خانہ میں بھی وائرس کی تصدیق
چند دن بعد دل کے دورے کے بعد انہیں جب پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس منتقل کیا گیا تو ان کی موت واقع ہوگئی
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے
جس کے بعد صوبے میں رواں برس یہ تعداد 18 اور ملک میں 36 ہو گئی ہے
مزید پڑھیں -
مریض اٹلی میں، کورونا میڈیکل ٹیم ریگی للمہ پہنچ گئی
ٹیم کو عبداللہ نامی شہری میں کرونا وائرس کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی تاہم وہاں جا کر پتہ چلا کہ وہ تو وطن واپس آیا ہی نہیں اور اب بھی اٹلی میں موجود ہے
مزید پڑھیں -
کرک، گیس لیکج دھماکہ بیٹا جاں بحق، میاں بیوی سمیت 4 افراد شدید زخمی
دھماکے کی وجہ سے ایک کمرہ مکمل طور پر منہدم جبکہ دو کمرے جزوی طور پر متاثر ہو چکے ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیں