خیبر پختونخوا
-
سینئر صحافی سیلاب محسود انتقال کرگئے
سیلاب محسود اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے جو آج انتقال کرگئے۔
مزید پڑھیں -
کورونا کا خوف: خیبرپختونخوا میں پولیو مہم منسوخ
پانچ اضلاع میں ہونے والی اس مہم کے دوران 13 لاکھ بچوں کو حفاظتی قطرے پلائے جانے تھے۔
مزید پڑھیں -
کورونا سے ہلاکت کے بعد مردان کا یوسی لاک ڈاون کردیا گیا
ضلعی انتظامیہ نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یونین کونسل منگا سے کسی کو باہر جانے یا اندر آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
مزید پڑھیں -
پشاور اور مردان میں آج سامنے آنے والے کرونا کے دونوں مریض جاں بحق
پشاور اور مردان میں کرونا سے متاثر دونوں مریض انتقال کرگئے۔ دونوں مریضوں میں آج ہی کرونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی تھی۔ مشیر اطلاعات اور کرونا کے لئے صوبائی حکومت کے فوکل پرسن اجمل وزیر نے کہا ہے کہ مردان میں جانبحق ہونے والا شخص سعادت خان 9 مارچ کو عمرہ ادائیگی کے…
مزید پڑھیں -
مینا شمس کا دلہا کون بنے گا؟
ناہید جھانگیر پشتو ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان مینا شمس کہتی ہے کہ شادی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں اور جب کروں گی تو سب کو پتہ چل جائے گا۔ مینا شمس نے شادی کو نصیبوں کا معاملہ کہہ کر بتایا ہے کہ بندہ جتنا بھی شادی کے لئے…
مزید پڑھیں -
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان جاں بحق
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان اور 7 عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل کے علاقے ماما زیارت میں انٹیلی جنس زرایعوں سے ایک خفیہ…
مزید پڑھیں -
پشاور، مردان، ہنگو سے کرونا کے پہلے کیسز، حکومت کے مزید سخت اقدامات
پشاور، مردان اور بونیر میں کرونا کے پہلے کیسز سامنے آۓ ہیں جن کے ساتھ صوبے بھر میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب صوبائی حکومت نے وائرس کی روک تھام کے لئے مزید اقدامات اٹھانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا…
مزید پڑھیں -
قیدیوں اور فوجداری مقدمات میں ضمانت پر رہا ملزمان کو پیش نہ کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ
ججز کو متعلقہ اضلاع میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری
مزید پڑھیں -
قاتلانہ حملے میں شانگلہ کے نوجوان، ضلع ژوب کے سینئر صحافی زخمی
حملہ بزدلانہ حرکت ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ صحافتی تنظیمیں
مزید پڑھیں -
کے پی حکومت کا 50 سال سے زائد عمر کے ملازمین کو چھٹی دینے کا فیصلہ
حاملہ خواتین، بڑی عمر کے ملازمین کو 15 دن کی چھٹی، نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیں