خیبر پختونخوا
-
بٹگرام سے پہلا، چترال میں کورونا کے مزید 3 کیسز رپورٹ
تین مریضوں کا ٹیسٹ مشکوک ہے ان کا ٹیسٹ دوبار ہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر نثار اللہ کو آرڈینیٹر پبلک ہیلتھ چترال
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، مختلف واقعات میں دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق 19 زخمی
دیر بالا میں سوزوکی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ نو زخمی ہو گئے، لکی مروت میں دو کمسن بہن بھائی پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، خاتون اے سی کے گن مینوں کا سبزی فروش کو مرغا بنا کر تشدد
لاک ڈاون میں سبزی فروخت کرنے کی اجازت کے باوجود اسے بدترین انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔ منور خان
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: شبقدر اور باجوڑ میں پہلی اموات، ضلع کرم میں مزید دو جاں بحق
بعد از مرگ جب کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے تو ان کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا، ضلع میں تعداد تین ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم
مزید پڑھیں -
تھرمل گنز چوری میں محکمہ صحت کے ملازمین ملوث نکلے
پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے سٹور سے کورونا وائرس کی خاطر خریدے گئے تھرمل گن چوری کئے تھے
مزید پڑھیں -
چترال میں کورونا کا پہلا مثبت کیس سامنے آگیا
شہاب الدین نامی شخص چند دن پہلے تبلیغ سے واپس آیا تھا وہ سیدھا گھر پہنچ گیا تھا مگر بعد میں انتظامیہ نے اسے قرنطینہ مرکز میں منتقل کیا۔
مزید پڑھیں -
مردان میں کورونا سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہوگئی
ڈی سی مردان کے مطابق گلی باغ کی رہائشی 50 سالہ نبینہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، 57 سالہ خاتون جاں بحق، ضلع میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی
رات گئے کرونا سے جاں بحق خاتون کی نور گل بابا مقبرہ میں تدفین مکمل SOP کے تحت اے سی نوشہرہ کی نگرانی میں کی گئی۔ ڈی سی
مزید پڑھیں -
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے استفادہ، لوئر دیر پولیس کے 377 اہلکاروں کو شو کاز نوٹس جاری
مالی فوائد حاصل کرنے والوں میں 4 انسپکٹر، 10 سب انسپکٹر، اے ایس آئی 6 اور 18 ہولدار سمیت 191 ریگولر اور 186 ایس پی او سپاہی شامل
مزید پڑھیں -
‘مزدوروں کو جہیز کے علاوہ معذوری اور ڈیتھ پنشن دیں گے’
مالک کی طرف سے ڈیتھ معاوضہ 3 لاکھ روپے سے 5 لاکھ روپےکرنے کے لیے قانون سازی ہو گی۔ شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیں