خیبر پختونخوا
-
خیبرپختونخوا کے 26 اضلاع سمیت ملک بھر میں فوج تعینات
کورونا وائرس کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ملک بھر میں فوج کی تعیناتی مکمل ہوچکی ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ آرئیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پورے ملک میں پاک فوج کے دستے…
مزید پڑھیں -
بارہ کہو واقع کے بعد شانگلہ سے بھی 14 تبلیغی جماعتیں واپس
طارق عزیز کرونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر جہاں ملک بھر میں لاک ڈاون سی صورتحال ہے اور خیبرپختونخوا سمیت مخلتف صوبوں میں پبلک ٹرانسپورٹ پر اس عرض سے پابندی عائد کی گئی وہاں شانگلہ سے 14 تبلیغی جماعتیں بھی واپس کردی گئی ہیں۔ اسلام آباد کے علاقے باراکہو میں گزشتہ ہفتے تبلیغی جماعت…
مزید پڑھیں -
مردان، 9 سالہ بچی کا قاتل اس کے باپ کا شاگرد نکلا، ملزم گرفتار
جنسی درندے نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، ملزم دو بیویوں کا شوہر ہے، ایک بیوی کراچی میں رہائش پذیر ہے۔ ڈی پی او مردان
مزید پڑھیں -
لاک ڈاؤن اور کورنٹائن میں آپ کے مشاغل کیا ہیں؟
مرد حضرات کے لئے گھروں پر محصور ہونا زیادہ کٹھن ہوتا ہے اور پھر شفیق گگیانی جیسے نوجوانوں کے لئے تو ایسا کرنا نہایت ہی مشکل ہے۔
مزید پڑھیں -
چترال میں خستہ حال پل ٹونٹے سے ڈمپر کا ڈرائیور جاں بحق
ان کی میت کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال بونی لایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد اسے ورثاء کے حوالہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں -
سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوگئی
محکمہ صحت ضلع سوات کے کوارڈینیٹر ڈاکٹر رحمت علی کے مطابق سوات میں اب تک 27 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے 231 سکول قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل
رپورٹ کے مطابق صوبے کے 35 اضلاع میں مختلف سکولوں کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیں -
مارکیٹ سے ماسک غائب ہونے کے بعد جب چارسدہ کے ٹیلرز نے یہ ذمہ اپنے سر لیا
مشکل وقت کا حل انہوں نے اس طریقے سے نکالا ہے کہ اپنے ہاتھوں سے کپڑے کے ماسک سی کر علاقے کے لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں -
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے 8 افراد جاں بحق
ملاکنڈ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیں -
لوئر دیر سے پہلا کیس، ساٹھ سالہ خاتون مبینہ طور پر کورونا سے جاں بحق
خاتون 15 مارچ کو عمرہ کرکے واپس آئی تھیں، 25 مارچ کو دل کی تکلیف کے باعث ایچ ایم سی پشاور داخل ہونے کے بعد اسی روز دوپہر کو فوت ہو گئیں، آج ٹیسٹ پازیٹیو آگیا
مزید پڑھیں