خیبر پختونخوا
-
کورونا وبا کے دوران لڑکیوں کی تعلیم کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں: پختونخوا سول سوسائٹی
دنیا بھر میں سکولوں اور درسگاہوں کو حفاظتی بنیادوں پر بند کر دیا گیا ہے جس سے دنیا بھر کے بچوں کی تعلیم عملی طور پر منقطع ہوکر رہ گئی ہے۔
مزید پڑھیں -
سوات میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے تین افراد جاں بحق
محکمہ صحت کے مطابق کانجو کا 75سالہ دوست محمد سیدوشریف ہسپتال میں کورونا سے جاں بحق ہوگیا
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، ذہنی مریضوں کے علاج کیلئے صرف 25 کروڑ روپے مختص
میں روتی تھی، خود کو باتھ روم میں تین گھنٹے تک بند کرلیتی تھی یا پھر بیڈ کے نیچے گھنٹوں چھپ جایا کرتی تھی
مزید پڑھیں -
بٹگرام سے پہلا، چترال میں کورونا کے مزید 3 کیسز رپورٹ
تین مریضوں کا ٹیسٹ مشکوک ہے ان کا ٹیسٹ دوبار ہ کیا جائے گا۔ ڈاکٹر نثار اللہ کو آرڈینیٹر پبلک ہیلتھ چترال
مزید پڑھیں -
خیبر پختونخوا، مختلف واقعات میں دو بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق 19 زخمی
دیر بالا میں سوزوکی گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ نو زخمی ہو گئے، لکی مروت میں دو کمسن بہن بھائی پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، خاتون اے سی کے گن مینوں کا سبزی فروش کو مرغا بنا کر تشدد
لاک ڈاون میں سبزی فروخت کرنے کی اجازت کے باوجود اسے بدترین انسانیت سوز سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔ منور خان
مزید پڑھیں -
کورونا وائرس: شبقدر اور باجوڑ میں پہلی اموات، ضلع کرم میں مزید دو جاں بحق
بعد از مرگ جب کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیلئے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے تو ان کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا، ضلع میں تعداد تین ہو گئی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم
مزید پڑھیں -
تھرمل گنز چوری میں محکمہ صحت کے ملازمین ملوث نکلے
پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے سٹور سے کورونا وائرس کی خاطر خریدے گئے تھرمل گن چوری کئے تھے
مزید پڑھیں -
چترال میں کورونا کا پہلا مثبت کیس سامنے آگیا
شہاب الدین نامی شخص چند دن پہلے تبلیغ سے واپس آیا تھا وہ سیدھا گھر پہنچ گیا تھا مگر بعد میں انتظامیہ نے اسے قرنطینہ مرکز میں منتقل کیا۔
مزید پڑھیں -
مردان میں کورونا سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہوگئی
ڈی سی مردان کے مطابق گلی باغ کی رہائشی 50 سالہ نبینہ کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھیں