خیبر پختونخوا
-
نوشہرہ ڈی ایچ او، ہسپتال ایم ایس سمیت محکمہ صحت کے 6 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق
نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر سمیت محکمہ صحت کے 6 سینئیر اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے مطابق نوشہرہ کے محکمہ ہیلتھ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر گل مان شاہ خٹک،میاں راشدممورئل ہسپتال پبی کے ایم ایس ڈاکٹر اعجاز اکبر،قاضی حسین احمد میڈئکل کمپلکس نوشہرہ کے سینئر ریڈاوجیسٹ ڈاکٹر محمد بنی،ڈرگ…
مزید پڑھیں -
نوشہرہ، ہندو اور عیسائی برادری کے درمیان تنازعہ ختم، اہم نکات پر راضی نامہ
نوشہرہ میں پولیس اور تاجران تنظیم نے ہندو اور عیسائی برادری کے درمیان رواں تنازع حل کرلیا اور دونوں برادریوں کے مابین صلح کرادی۔ نوشہرہ کینٹ میں ہندو اور عیسائی برادری کے مابین چند مہینے پہلے چپقلش اس وقت سامنے آئی تھی جب ایک ہی گاؤں لمبا ویڑا میں رہائش پذیر ہندو برادری میں فوتگی…
مزید پڑھیں -
چترال: ٹی ایم اے کے اہلکار گزشتہ تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم
جب سے کرونا وائرس کا وباء پھیل چکا ہے چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ کے اہلکار دن رات اس موذی مرض کے حلاف صف اول میں لڑ رہے ہیں
مزید پڑھیں -
پشاور میں خاتون صحافی کا ڈاکٹر پر الزامات کا اصل معاملہ کیا ہے؟
مذکورہ خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جس کے بعد انہیں گھر میں الگ تھلگ رہنے کا کہا گیا تھا لیکن تمام ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہ ہسپتال پہنچ گئی
مزید پڑھیں -
مردان، 19 نئے کیسز کے ساتھ تعداد 160 تک پہنچ گئی
لوئر دیر میں کرونا کے مریضوں کی کنفرم تعداد 56 جبکہ مشتبہ مریضوں کی تعداد 506 ہو گئی
مزید پڑھیں -
چارسدہ، لاک ڈاؤن، دریائے سوات کی سیر اور افطار پارٹیاں
علاقے میں کورونا پھیلنے اور حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث درجنوں افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، مشران کی انتظامیہ سے اصلاح احوال کی اپیل
مزید پڑھیں -
ٹیلی سکول حکومت کی اچھی کاوش مگر؟
دسویں کلاس کی طالبہ چشمان بیٹھی تو ٹیلی ویژن کے سامنے ہیں لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ وہ کلاس روم میں ہیں
مزید پڑھیں -
ڈی آئی خان: منڈران کلاں کے ڈاکخانے میں دوبارہ پنشن کی ادائیگی بحال
جس سے اب ریٹائیرڈ ملازمین کو پینشن وصول کرنے کےلئے ڈیرہ اسماعیل خان جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
مزید پڑھیں -
مردان میں مسجد کے پانی پرتنازعے کے بعد فائرنگ، بیٹا جاں بحق باپ زخمی
ڈاکٹر اسفندیار خٹک کورونا وباءکے سلسلے میں مانسہرہ میں تعینات تھے اور حال ہی میں ڈیوٹی جائن کی تھی جبکہ دو سال پہلے ان کی شادی ہوئی
مزید پڑھیں -
شانگلہ کے ڈاکٹرز نے کام بند کرنے کی بجائے اپنے لیے خود حفاظتی سامان کا بندوبست کیسے کیا؟
سی جے طارق عزیز ضلع شانگلہ میں ڈاکٹروں کیلئے حفاظتی سامان کی کمی کے باعث ڈاکٹروں نے نجی دواساز کمپنیوں سے مدد مانگ لی۔ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اور دیگر طبی عملے کیلئے حفاظتی سامان کی غیر موجودگی میں کورونا کے خلاف لڑنا بہت مشکل تھا جسے حل…
مزید پڑھیں